Connect with us

پاکستان

کوئٹہ، ہنہ اوڑک میں مسلح افراد و مقامی افراد میں فائرنگ، 3 جاں بحق، 8 زخمی

quetta

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں مسلح افراد اور مقامی افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 مقامی افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔

معاون برائے میڈیا امور وزیرِ داخلہ بلوچستان بابر یوسف زئی کے مطابق مسلح افراد زرغون غر کے علاقے سے آئے تھے اور انہوں نے ہنہ اوڑک کے علاقے کلی ببری میں حملہ کیا، اس دوران مسلح افراد اور مقامی افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ان کا کہنا ہے کہ واقعے  کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، اب علاقے میں کلیئرنس کا عمل جاری ہے۔

فائرنگ اور کشیدہ صورتِ حال کے باعث تفریح کے لیے آنے والے متعدد افراد ہنہ اوڑک اور اطراف میں پھنس گئے۔

دوسری جانب کوئٹہ کے ایئر پورٹ روڈ پر ہنہ اوڑک کے رہائشیوں کا احتجاجی دھرنا 16 گھنٹے سے جاری ہے، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ہنہ میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے کیفر کردا ر تک پہنچایا جائے۔

مظاہرین نے ایئر پورٹ روڈ کو مقامی پارک کے قریب دھرنا دے کر بلاک کیا ہوا ہے۔

روڈ کی بندش سے ٹریفک کی روانی معطل ہو گئی ہے، جس سے طلباء، ملازمین اور ایئر پورٹ جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

security-forces-operation security-forces-operation
پاکستان4 سیکنڈز ago

سیکیورٹی فوسز کے بلوچستان، خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر مشترکہ آپریشنز کے دوران 49 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا...

masoud pezeshkian masoud pezeshkian
تازہ ترین19 منٹس ago

ہم کسی صورت دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے، آخری سانس تک دشمن کیخلاف لڑتے رہیں گے، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کسی صورت دھونس اور دباؤ کے سامنے...

Petrol-and-diesel Petrol-and-diesel
پاکستان5 گھنٹے ago

پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرولیم دویژن...

pakistan-holidays pakistan-holidays
پاکستان6 گھنٹے ago

حکومت نے 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے 26 اگست بروز بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں 26 اگست...

Imran-Khan Imran-Khan
پاکستان6 گھنٹے ago

حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے کیس میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے کیس میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر...

google-pak google-pak
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔ پاکستان...

Mastung-Khadkocha-blast Mastung-Khadkocha-blast
پاکستان6 گھنٹے ago

مستونگ، کھڈکوچہ میں باغ میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

مستونگ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں واقع ایک باغ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین6 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث سپلائی متاثر، خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں جمعہ کو معمولی تبدیلی دیکھی گئی تاہم امریکا اور ایران کے درمیان جاری...

Mir-Raza-Case Mir-Raza-Case
پاکستان6 گھنٹے ago

میر رضا کیس، تفتیشی ٹیم کا ’’گرے ایریا‘‘ پر کام، کوئی معلومات سامنے نہ آسکیں

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا کیس میں تفتیشی ٹیم اب 200 میٹر کے اس "گرے ایریا” پر کام کر...

gold-rate gold-rate
پاکستان7 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان اور عالمی منڈی میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی...

Trending