تازہ ترین
امریکی حملے میں ایرانی مسلح افواج کے 8 ارکان شہید ہوئے، ایرانی میڈیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) جنوبی ایران میں امریکی حملے میں ایرانی مسلح افواج کے 8 ارکان شہید ہوگئے۔
ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایران کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کی صبح جنوبی ایران میں امریکی حملوں کے دوران فوج کے 8 اہلکار شہید ہوگئے۔
ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فضائیہ اور بحریہ سے تعلق رکھنے والے اہلکار بندر عباس اور بوشہر میں فوجی تنصیبات پر امریکی حملوں کے دوران ملک کا دفاع کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔
بیان کے مطابق اہلکار دشمن کے میزائل حملوں کی زد میں آکر شہید ہوئے۔
ایرانی فوج نے امریکی کارروائی کو مجرمانہ جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ آخری سانس تک ملک کے دفاع کے لیے ڈٹی رہے گی اور شہید اہلکاروں کے خون کا بدلہ لینے کا عزم بھی ظاہر کیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

