تازہ ترین
اسرائیل مخالف پوسٹ کرنے پر یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن پر دہشتگردی کا مقدمہ
پیرس (صداۓ سچ نیوز) یورپی پارلیمنٹ کی فرانسیسی رکن پارلیمان ریما حسن نے اسرائیل مخالف سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنے خلاف دہشت گردی مقدمے کو فلسطین حامی آوازیں بند کرنے کی کوشش قرار دے دیا۔
پیرس کی عدالت پہنچنے پر ریما حسن کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے سیاسی مخالفین کو سنسر کرنا اور سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا شروع کر دیا تو پھر کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینی کاز کی حمایت کرتے ہوں یا نہ کرتے ہوں، ہمیں فرانس کی اصل پہچان جمہوریت، قانون کی حکمرانی، اظہارِ رائے کی آزادی کے لیے متحد ہونا چاہیے۔
خیال رہے کہ ریما حسن کو اپریل میں اسرائیل مخالف پوسٹ پر دہشت گردی کو بڑھاوا دینے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا، الزام ثابت ہونے پر ریما حسن کو ممکنہ طور پر سات سال قید اور سوا لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

