Connect with us

تازہ ترین

امریکا کے ایران پر مسلسل دوسرے روز بڑے پیمانے پر فضائی حملے، فائرفائٹر سمیت 3 شہری شہید

israel-attacks-iran

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے مسلسل دوسرے روز بھی ایران میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے،جن میں جنوبی ایران کے متعدد فوجی اور اسٹریٹجک مقامات کو نشانہ بنایا گیا،تازہ حملوں میں فائر فائٹر سمیت تین شہری شہید ہوگئے۔

امریکا کی جانب سے ایران پر آج بھی خوفناک فضائی حملےکیےگئے،جس کے نتیجےمیں ایران کے شہر سیریک،بندرعباس، چابہار اورکنارک میں زورداردھماکوں کی آوازیں سنی گئیں،جبکہ بوشہر،ہرمزگان اورجزیرہ ابوموسیٰ میں کئی مقامات پر شدید بمباری کی اطلاعات ہیں۔

گورنر خوزستان  کےمطابق امریکا کی جانب سےایران کے شہر اہواز پر حملے میں 3شہری شہید ،متعدد زخمی ہوگئے،امریکا  نے آج صبح  صوبے خوزستان کے مغربی شہر اہواز پر حملہ کیا تھا۔

امریکی فوج کی جانب سےکہاگیا ہےکہ تازہ ترین حملوں میں ایران کے 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایاگیا، ایران پرحملوں میں فضائی دفاعی نظام،ساحلی نگرانی کےمراکزکونشانہ بنایا،ایران کےمیزائل اورڈرون ذخائر اور بحری فوجی صلاحیتیوں اورساحلی علاقوں میں قائم فوجی لاجسٹک انفراسٹرکچر پربھی حملےکیےگئے،تجارتی جہازوں پر حملے کرکے ایران نے جہاز رانی کی آزادی کو خطرےمیں ڈالا،کارروائی کامقصد آبنائے ہرمز میں تہران کی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے، ایک امریکی عہدیدار نےسی این این کوبتایا ایران کےساتھ جنگ بندی فی الحال مؤثرنہیں رہی،مزید فوجی کارروائیاں بھی کی جاسکتی ہیں ۔

ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہےکہ انہوں نے ایران پر امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں امریکی فوج کے 2 اڈوں اور بحرین میں بھی 2 امریکی اڈوں پرحملہ کیا،اگر امریکا نےدوبارہ حملے کیےتو ردعمل خطےمیں موجود دیگر امریکی اڈوں تک بھی پھیل جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

karachi-ambulance karachi-ambulance
پاکستان3 گھنٹے ago

پشین میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور جاں بحق

 پشین (صداۓ سچ نیوز) پشین کے علاقے سرانان کے قریب سلیمانزئی میں مسلح دہشتگردوں  نے اینٹوں کے بھٹے پر کام...

trump، field-marshal trump، field-marshal
پاکستان3 گھنٹے ago

ٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی، رائٹرز

غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ...

KPK-Assembly-Hall KPK-Assembly-Hall
پاکستان4 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا اسمبلی میں بانی کو شفاء اسپتال منتقل کرنے سے متعلق قرارداد منظور

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی کو شفاء اسپتال منتقل کرنے سے متعلق قرارداد...

gold-price-today gold-price-today
پاکستان4 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

آل صرافہ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 87 ہزار 136...

india-port-cargo-ship india-port-cargo-ship
تازہ ترین4 گھنٹے ago

بھارتی بندرگاہ سے روانہ ہونے والا پاناما کا پرچم بردار کارگو جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کی تلاش جاری

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی ریاست اوڈیشہ کے ساحل پر کارگو جہاز ڈوبنے کے بعد جہاز پر سوار عملے...

AJK-assembly AJK-assembly
تازہ ترین11 گھنٹے ago

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ، ن لیگ نے 8 میں سے 6 جیت لیں

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں 8 مخصوص نشستوں میں سے  6 نشستیں ن لیگ...

Strait-of-Hormuz Strait-of-Hormuz
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ایرانی پارلیمنٹ کی آبنائے ہرمز استعمال کرنیوالے بحری جہازوں پر فیس عائد کرنے کی منظوری

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے...

Imran Khan Imran Khan
تازہ ترین12 گھنٹے ago

21 سابق عالمی کرکٹ کپتانوں کا عمران کے علاج کیلئے وزیراعظم کو دوبارہ خط

دنیا کے 21  عالمی شہرت یافتہ کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو ایک اور خط...

usa-militry usa-militry
تازہ ترین13 گھنٹے ago

فوجیوں کی کمی، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں منسوخ کردیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں منسوخ کر دیں۔ جنگی مشقیں ایران کے...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان13 گھنٹے ago

عمران کا علیمہ کو سخت پیغام؟ بیرسٹر گوہر نے شیر افضل کے دعوے کی تردید کر دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نورین نیازی کی اپنے بھائی عمران خان سے...

Trending