تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ نے ہتھیاروں کے ذخائر کم ہونے کی رپورٹس کو مسترد کردیا
واشنگٹن (صداے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ذخائر کم ہونے سے متعلق میڈیا رپورٹس مسترد کردی۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل سےگفتگومیں صدر ٹرمپ نےکہا کہ امریکا کے پاس دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ گولہ بارود موجود ہے اوراسکی مقدار ضرورت سے کہیں زیادہ ہے،امریکی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں گردش کرنے والی تشویش درست نہیں۔
امریکی صدر کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سی این این نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ جنرل ڈین کین نے صدر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کے ہتھیاروں کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق خطے میں طویل فوجی مہم کے باعث امریکی ہتھیاروں کے ذخائر پر دباؤ بڑھنے اور وسیع خطرات پیدا ہونے کا خدشہ بھی موجود ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

