تازہ ترین
امریکی شہر سئیٹل میں فوڈ پوائنٹ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 6 زخمی
سئیٹل (صداۓ سچ نیوز) امریکی شہر سئیٹل میں فوڈ پوائنٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ بچے سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس نےفائرنگ کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے،فائرنگ کا واقعہ سالانہ ’’بائٹ آف سئیٹل‘‘ فوڈ فیسٹیول کے موقع پر پیش آیا۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

