Connect with us

پاکستان

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

pakistan-iran-bilateral-trade

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔

پاک ایران مشترکہ تجارتی کمیٹی کا دسواں اجلاس اسلام آباد میں ہوا جہاں وزیر تجارت جام کمال خان اور ایرانی وزیر صنعت و تجارت نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔

وزارت تجارت کےمطابق 3 روزہ مذاکرات میں تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے اہم شعبوں پر اتفاق رائے ہوا اور متفقہ فیصلوں پر فوری عمل درآمد کے لیے تکنیکی کمیٹیاں کام جاری رکھیں گی۔

وزارت تجارت حکام کا بتانا ہے کہ اجلاس کے دوران  پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ 

وزارت تجارت کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی معاہدے کے قواعد اور ٹیرف میں کمی کے طریقہ کار  پر اہم پیش رفت ہوئی ہے جبکہ  پاکستان اور ایران نے بزنس ٹو بزنس روابط کو مزید مضبوط بنانے،بارٹر ٹریڈ کے نظام کو وسعت دینے اور مؤثر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

وزارت تجارت کےمطابق دونوں ممالک نے چیدگی۔کوہک سرحدی مارکیٹ کے افتتاح کا عمل تیز کرنے پر اتفاق اورمشترکہ سرحدی منڈیوں کے مؤثر انتظام کے لیے مشترکہ کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

nasir abbas nasir abbas
پاکستان7 گھنٹے ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان7 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین7 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

mohsin-rezaei mohsin-rezaei
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے 7 شرائط پیش کرنے کی تصدیق کر دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے امریکا سے مذاکرات کے لیے سات شرائط پیش کرنے کی تصدیق کردی۔ ایران کی...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان9 گھنٹے ago

وفاقی دارالحکومت کی صورتحال، پمز اور پولی کلینک میں ہائی الرٹ، عملے کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی اسپتالوں نے تیاریاں مکمل کرلیں،...

Palestinian Palestinian
تازہ ترین9 گھنٹے ago

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے نسل کشی کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور  جنگ...

Trump-Camp-David Trump-Camp-David
تازہ ترین10 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں قیام مختصر کردیا

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں اپنا قیام مختصر کرتے...

Hafiz Naeem Hafiz Naeem
پاکستان10 گھنٹے ago

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم

کراچی (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ آج بذریعہ...

Operation in Balochistan Operation in Balochistan
پاکستان10 گھنٹے ago

بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب، آئی ایس پی آر

قلات (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے قلات میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش ناکام بنا...

Trending