Connect with us

پاکستان

گرامر پبلک سکول سید پور روڑ سٹیلائٹ ٹاؤن کا نتیجہ سو فیصد

Grammar School Rawalpindi

راولپنڈی(صدائے سچ نیوز) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے نتائج میں گرامر پبلک سکول سید پور روڑ سٹیلائٹ ٹاؤن کا نتیجہ سو فیصد رہا۔

تفصیلات کے مطابق سائنس گروپ سے عنایہ ندیم نے 1160 نمبر حاصل کر کے سکول میںپہلی پوزیشن ، ایمل وسیم اور مائرہ میمونہ راجپوت نے بالترتیب 1150 نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن اور ایشل فرحان نے1132نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اسی طرح مجموعی طور پر 44طالبات نے A+،17طالبات نے Aاور 7طالبات نے Bگریڈ میں کامیابی حاصل کی ۔بوائز برانچ میں اویس عاصم نے 1151 نمبر لے کر پہلی پوزیشن ، محمد عبد اللہ نے 1147نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن اور محمد رضا عطاری نے 1140نمبر حاصل کر کے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اسی طرح مجموعی طور پر33 طلباء نے A+،17طلباء نے A اور7طلباء نے Bگریڈ حاصل کیے۔ جنرل گروپ میں لائبہ اظہر نے 1060نمبر حاصل کر کے سکول میں پہلی پوزیشن، نور زینب نے 898نمبر حاصل کرکے دوسری پوزیشن اور عیشال عمر نے 869نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

سکول کے ایڈمنسٹریٹر شمیم حیدر سید نے اس شاندار کامیابی پر طلباء طالبات ،تمام اساتذہ اور والدین کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ گرامر پبلک سکول ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی اپنی اس شاندار روایت کو برقرار رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ گرامر پبلک سکول کا یہ اعزاز رہا ہے کہ کسی بھی طالبعلم کا داخلہ نہیں روکاگیا بلکہ تمام طلبہ و طالبات کے ساتھ یکساں محنت کی گئی اور سو فیصد طلبہ و طالبات نے ریگولر امیدوار کے طور پر امتحان دیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

uzma-khanaleema-khan uzma-khanaleema-khan
پاکستان4 گھنٹے ago

عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی تین بہنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستیں سماعت...

mohsin naqvi mohsin naqvi
پاکستان5 گھنٹے ago

ایران نے امن و استحکام کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات ہوئی، جس میں  پاک ایران...

containers containers
پاکستان5 گھنٹے ago

اسلام آباد اور راولپنڈی کے الگ الگ سیکیورٹی پلان تیار، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) شہر اقتدار کی جانب لانگ مارچ اور دھرنوں کے اعلانات کے بعد اسلام آباد اور...

Scott-Bessent-US-Finance Scott-Bessent-US-Finance
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایرانی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی، امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایئر لائنز 2 روز...

Russia Russia
تازہ ترین5 گھنٹے ago

روس، پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس میں پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو  واضح برتری...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان6 گھنٹے ago

یہ ہمیں خوف زدہ نہیں کرسکتے،ہم لانگ مارچ پر ڈٹے ہوئے ہیں، سہیل آفریدی

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے تمام آئینی...

Gold Prices Gold Prices
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ...

Iranian President Iranian President
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ ایرانی میڈیا...

kerosene-oil-price kerosene-oil-price
تازہ ترین6 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت...

irgc irgc
تازہ ترین6 گھنٹے ago

نئے حملے ہوئے تو امریکی انٹیلی جنس مراکز ہماری پہنچ میں ہوں گے، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے نئے حملوں کے بڑھتے ہوئے خدشات کے...

Trending