Connect with us

تازہ ترین

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدے کا امکان، دستخط آج متوقع

Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا مشترکہ دفاعی معاہدے کا امکان ہے۔ مشترکہ دفاعی معاہدے پر آج دستخط متوقع ہے۔

 خبرایجنسی کے مطابق مشترکہ دفاعی معاہدے پر جمعے کو یعنی آج دستخط متوقع ہیں کیونکہ ترک صدر رجب طیب اردوان آج ہی سعودی عرب پہنچ رہے ہیں جبکہ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہائی لیول وفد کے ہمراہ پہلے ہی سعودی عرب میں موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔ تینوں ممالک کے درمیان دفاعی شراکت داری پر بات چیت جاری ہے اور اِسی سلسلے میں تینوں ملکوں کے درمیان مشترکہ ڈیفنس ایگریمنٹ بھی سائن ہونے جارہا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ ہوچکا ہے جبکہ کویت بھی حال ہی میں پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرچکا ہے۔

سعودی عرب میں آج لگنے والی بڑی بیٹھک میں علاقائی صورتحال سمیت ایران جنگ کے خاتمے اور بحری راستوں کی سلامتی و دفاع سے متعلق اہم معاملات پر بڑے فیصلے متوقع ہیں۔

امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی آج سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گے، جس میں مشرق وسطیٰ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

uzma-khanaleema-khan uzma-khanaleema-khan
پاکستان42 منٹس ago

عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی تین بہنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستیں سماعت...

mohsin naqvi mohsin naqvi
پاکستان55 منٹس ago

ایران نے امن و استحکام کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات ہوئی، جس میں  پاک ایران...

containers containers
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام آباد اور راولپنڈی کے الگ الگ سیکیورٹی پلان تیار، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) شہر اقتدار کی جانب لانگ مارچ اور دھرنوں کے اعلانات کے بعد اسلام آباد اور...

Scott-Bessent-US-Finance Scott-Bessent-US-Finance
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایرانی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی، امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایئر لائنز 2 روز...

Russia Russia
تازہ ترین2 گھنٹے ago

روس، پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس میں پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو  واضح برتری...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان2 گھنٹے ago

یہ ہمیں خوف زدہ نہیں کرسکتے،ہم لانگ مارچ پر ڈٹے ہوئے ہیں، سہیل آفریدی

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے تمام آئینی...

Gold Prices Gold Prices
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ...

Iranian President Iranian President
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ ایرانی میڈیا...

kerosene-oil-price kerosene-oil-price
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت...

irgc irgc
تازہ ترین2 گھنٹے ago

نئے حملے ہوئے تو امریکی انٹیلی جنس مراکز ہماری پہنچ میں ہوں گے، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے نئے حملوں کے بڑھتے ہوئے خدشات کے...

Trending