Connect with us

پاکستان

پاکستان کا پہلا آفیشل ایپل اسٹور 2025 کے آخر تک لاہور میں کھلے گا

apple store

لاہور(صدائے سچ نیوز) ایئر لنک کمیونیکیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک کا پہلا آفیشل ایپل ریٹیل آؤٹ لیٹ 2025 کے آخر تک ڈولمن مال لاہور میں قائم کیا جائے گا۔

یہ اعلان کمپنی کے تازہ ترین کارپوریٹ بریفنگ سیشن میں کیا گیا، جس میں ٹاپ لائن سیکیورٹیز سمیت مختلف مالیاتی اداروں کے نمائندے شریک تھے۔

رپورٹ کے مطابق، ایپل اسٹور کے ساتھ ساتھ ایک شیاؤمی ریٹیل آؤٹ لیٹ بھی اسی مقام پر کام کرے گا۔

سامنے آئی ہے۔ ’’جی نیکسٹ ٹیکنالوجیز‘‘، جو کہ ایپل کی مجاز ڈسٹری بیوٹر ہے، نے ایئر لنک کو ملک میں ایپل کی مصنوعات کی منظم ریٹیل رسائی بڑھانے کے لیے منتخب کیا تھا۔

ایئر لنک کے مطابق، یہ شراکت داری صارفین کو ایپل کی مکمل رینج (آئی فون، آئی پیڈ، میک بُک، ایپل واچز‘‘ اور دیگر اسسریز باضابطہ ریٹیل چینلز کے ذریعے فراہم کرنے میں مدد دے گی، جس سے صارفین کو معیاری خریداری کا تجربہ حاصل ہوگا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

cuba help cuba help
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا کی کیوبا کو 100 ملین ڈالرز امداد کی پیشکش، اصلاحات کی شرط عائد

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے کیوبا کو 100 ملین ڈالرز کی انسانی امداد دینے کی پیشکش کی ہے تاہم اس کے...

marco rubio marco rubio
تازہ ترین3 گھنٹے ago

چین، ایران کو خلیج میں جاری اقدامات سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ کرے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ خلیج معاملے پر مؤقف بدلنے...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس نہیں ہونا چاہیے، امریکا اور چین متفق ہوگئے

امریکا اور چین نے اتفاق کیا ہے کہ کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس...

Marka Haq Celebration in Machester Marka Haq Celebration in Machester
اوورسیز پاکستانیز6 گھنٹے ago

معرکہِ حق کی کامیابی پر مانچسٹر میں پروقار تقریب، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کو سراہا گیا

لوٹن (صدائے سچ نیوز) معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر ڈاکٹر لیاقت ملک کیطرف سے ایم ڈی نے...

Trump-Senate Trump-Senate
تازہ ترین14 گھنٹے ago

امریکی سینیٹ، ایران جنگ سے متعلق صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ناکام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹ میں ایران جنگ سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد...

charas-or-hashish charas-or-hashish
پاکستان14 گھنٹے ago

کراچی، منشیات فروش ملزمہ ملکہ گرفتار، 35 کلو چرس برآمد

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ضلع شرقی کے علاقے خدا داد کالونی قبرستان کے قریب 35 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی...

sold-waste sold-waste
پاکستان14 گھنٹے ago

قومی خزانے کو ایک ارب کا نقصان، 12 افسران کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد (صداۓ سچ نیوز) محکمہ اینٹی کرپشن نے خزانے کو نقصان پہنچانے والے 12 افسران کے خلاف مقدمہ درج...

UAE-Netanyahu UAE-Netanyahu
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کے خفیہ دورۂ یو اے ای کا انکشاف

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ایران جنگ کے دوران انہوں نے متحدہ عرب...

BookplasticCover BookplasticCover
پاکستان14 گھنٹے ago

کتابوں پر پلاسٹک کورز پر پابندی کا بل منظور، شیری رحمان نے تاریخی کامیابی کہہ دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کتابوں پر پلاسٹک کورز پر پابندی کے...

dollar dollar
پاکستان23 گھنٹے ago

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) اور ریزیلینس اینڈ سسٹینیبل فیسلٹی...

Trending