پاکستان
سانحہ پمز، اسلام آباد ہیلتھ کئیر ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ کے چیئرمین کے بعد مزید 5 ارکان مستعفی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سانحہ پمز کے بعد اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ سے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے، چیئرمین کے بعد مزید پانچ ارکان نے استعفے دے دیے۔
سانحہ پمزپر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین کے بعد مزید پانچ ارکان مستعفی ہوگئے، وفاقی وزارت قومی صحت کو استعفے موصول ہوگئے، نو رکنی بورڈ میں اب صرف دو ارکان باقی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مستعفی ہونے والوں میں پروفیسر نعیم ملک، مطیع الرحمان، کرنل ریٹائرڈ عارف، عاصمہ خلیل اور ممبر فنانس کاشف ظہور شامل ہیں۔ ممبر لاء پہلے ہی استعفیٰ دے چکے ہیں۔
یوں نو رکنی بورڈ کے چھ ارکان مستعفی ہوچکے، جبکہ باقی دو ارکان شہر سے باہر ہیں اور ان کے استعفے آنا باقی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

