پاکستان
اسلام آباد اور راولپنڈی کے الگ الگ سیکیورٹی پلان تیار، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) شہر اقتدار کی جانب لانگ مارچ اور دھرنوں کے اعلانات کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے الگ الگ سیکیورٹی پلان تیار کرلیے۔
جڑواں شہروں میں کنٹینرز اور رکاوٹیں لگا کر اہم راستے بند کرنے کی تیاریاں تیز کردی گئی ہیں، جبکہ دوسرے صوبوں سے پولیس نفری بھی پہنچنا شروع ہوگئی۔
اسلام آباد میں 26 نمبر چونگی، فیض آباد، کشمیر ہائی وے اور مری روڈ سمیت اہم شاہراہوں پر بڑی تعداد میں کنٹینرز پہنچا دیے گئے۔
ریڈ زون جانے والے تین راستے سیل کردیئے گئے، دیگر راستوں پر صورتحال کے مطابق رکاوٹیں لگائی جائیں گی۔
راولپنڈی میں سیکیورٹی پلان کے تحت 11 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔
راولپنڈی کے 26 داخلی راستے بند اور 72 مقامات پر رکاوٹیں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اڈیالہ جیل جانے والے 8 راستے بھی بند کیے جائیں گے، جبکہ اندرون شہر 50 مرکزی گلیاں بند کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

