پاکستان
صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا
نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو نئے لقب سے نواز دیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک نئے لقب ’’فنٹاسٹکپ پرائم منسٹر‘‘ سے نواز دیا۔
پاکستان کا نام لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم کو ایک لفظی لقب دیکر پاک۔ امریکا تعلقات کی تاریخ میں ایک اور اضافہ کردیا۔
امریکی صدر نے اپنے خطاب میں ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی درخواست پر پاک بھارت جنگ رکوائی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کئی بار اپنا فیورٹ فیلڈ مارشل بھی کہہ چکے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان7 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

