پاکستان
ایران ہمارا ہمسایہ ہے، دونوں ممالک کے درمیان دیانتداری کیساتھ ثالث کاکردار ادا کر رہے ہیں، شہبازشریف
نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے ، پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان ایمانداری اور دیانت داری کے ساتھ ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے ۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ اسلام آباد میمورنڈم پر صدرڈونلڈٹرمپ، ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور میرے دستخط تھے۔
بدقسمتی سے اس کے بعد کے واقعات غیر متوقع رخ اختیار کر گئے لیکن پاکستان پوری توجہ کے ساتھ کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے ۔ ہم نے امید نہیں چھوڑی، مزید پیش رفت کیلئے ہم اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

