Connect with us

تازہ ترین

امریکا میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو امریکی سیکرٹ سروس کی اسپیشل سیکورٹی فراہم کردی گئی

Iranian President

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو امریکی سیکرٹ سروس کی اسپیشل سیکورٹی فراہم کردی گئی۔ 

مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے امریکی شہر نیویارک میں موجود ہیں۔ 

صدر مسعود پزشکیان کے علاوہ نیویارک میں موجود دیگر ایرانی حکام کی سیکورٹی محکمہ خارجہ کی ’ڈپلومیٹک سکیورٹی سروس‘ کر رہی ہے۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق پزشکیان اور ایرانی وفد کے دیگر ارکان کی سیکورٹی پر مامور فیڈرل سیکیورٹی اداروں کو نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے انٹیلی جنس بیورو کے ارکان، انویسٹی گیٹرز اور ہائی وے پیٹرول کے دستوں کی معاونت بھی حاصل ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

mobile-and-internet-service-punjab mobile-and-internet-service-punjab
پاکستان29 منٹس ago

راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل، انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا...

Iranian President Iranian President
تازہ ترین34 منٹس ago

’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے...

gold-prices gold-prices
پاکستان41 منٹس ago

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں...

mohsin-rezaei mohsin-rezaei
تازہ ترین48 منٹس ago

ایرانی وزیر خارجہ کی امریکی حکام سے ملاقات پر سینیئر ایرانی رکن پارلیمنٹ کا سخت ردعمل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے ایک سینئر رکن پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی نیویارک میں اعلیٰ امریکی...

Iranian President Iranian President
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو امریکی سیکرٹ سروس کی اسپیشل سیکورٹی فراہم کردی گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو امریکی سیکرٹ سروس کی اسپیشل سیکورٹی فراہم کردی گئی۔ ...

Houthi Houthi
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یمن، حکومتی فورسز کا اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ‘کہبوب’ پہاڑوں پر حوثیوں کا حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں حکومتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اسٹریٹجک لحاظ سے اہم ‘کہبوب’...

Pak-Army Pak-Army
پاکستان7 گھنٹے ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

مستونگ (صداے سچ نیوز) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔...

pmshehbaz sharif and saudi crown prince pmshehbaz sharif and saudi crown prince
پاکستان7 گھنٹے ago

سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف  نے کہا ہےکہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور اسلام کے...

Zahran Mamdani Netanyahu Zahran Mamdani Netanyahu
تازہ ترین7 گھنٹے ago

نیتن یاہو جنگی مجرم، فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی کے معمار ہیں، ظہران ممدانی

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے شہر نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی اور اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے درمیان...

BISE-Lahore-matric-result-2026 BISE-Lahore-matric-result-2026
پاکستان8 گھنٹے ago

پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیئے گئے ہیں۔ لاہور بورڈ...

Trending