Connect with us

تازہ ترین

برازیل میں فٹبال میچ کے دوران شدید لڑائی، 51 ریڈ کارڈز کا عالمی ریکارڈ قائم

World-record-for-red-cards

برازیلیا (صداۓ سچ نیوز) برازیل میں انڈر 20 فٹبال میچ کے دوران میدان میں ہنگامہ آرائی کے باعث مجموعی طور پر 51 ریڈ کارڈ دکھا دیے گئے جو فٹبال کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا۔

واقعہ ریاست میناس گیریس کی انڈر 20 چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں اوبرلینڈیا اور مامورے کی ٹیموں کے درمیان پیش آیا جہاں 43 کھلاڑیوں اور دونوں ٹیموں کے کوچنگ اسٹاف کے 8 ارکان کو میدان بدر کیا گیا۔

میچ ریفری کی رپورٹ کے مطابق دوسرے ہاف میں مامورے کے کھلاڑی ڈیوڈ نے گول کے بعد مخالف ٹیم کے بینچ کی جانب اشارے کیے جس پر اوبرلینڈیا کے گول کیپنگ کوچ پاؤلو سرجیو ڈیاس ڈوس سانتوس میدان میں آگئے۔

اس کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں تصادم شروع ہوگیا۔ اس واقعے سے قبل بھی تین کھلاڑی ریڈ کارڈ دیکھ چکے تھے۔

ہنگامہ آرائی کے دوران اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ بھی ہوئی جس کے بعد پولیس کو طلب کرنا پڑا۔ میچ تقریباً 40 منٹ تک رکا رہا اور بالآخر ریفری نے اسے ختم کردیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

maryam nawaz maryam nawaz
پاکستان7 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی سیز کواسپتالوں کی صورتحال بہتربنانےکیلئے 3 دن کی مہلت دیدی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈپٹی کمشنرز کو  اسپتالوں کی صورتحال بہتربنانےکیلئے 3 دن کی مہلت...

House-of-Representatives House-of-Representatives
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوانِ نمائندگان کیلئے منتخب

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوانِ نمائندگان کیلئے منتخب ہو کر...

rescue-operation rescue-operation
پاکستان7 گھنٹے ago

پشاور، سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے

پشاور(صداۓ سچ نیوز) پشاور کے علاقے پجگی روڈ پر واقع ایک مکان میں گیس سلنڈر کے خوفناک دھماکے سے گھر...

Electricity Electricity
پاکستان7 گھنٹے ago

نیشنل گرڈ کی ترسیلی ناکامی، پاکستانی شہری مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) نیشنل گرڈ کمپنی کی ترسیلی نظام کی ناکامی کے باعث شہری مہنگی بجلی خریدنے پر...

JD Vance، Netanyahu JD Vance، Netanyahu
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران کے معاملے پر نیتن یاہو ’ہر چیز میں غلط‘ تھے، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی خبر رساں ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران...

World-record-for-red-cards World-record-for-red-cards
تازہ ترین8 گھنٹے ago

برازیل میں فٹبال میچ کے دوران شدید لڑائی، 51 ریڈ کارڈز کا عالمی ریکارڈ قائم

برازیلیا (صداۓ سچ نیوز) برازیل میں انڈر 20 فٹبال میچ کے دوران میدان میں ہنگامہ آرائی کے باعث مجموعی طور...

KP Government KP Government
پاکستان8 گھنٹے ago

کے پی حکومت کا پی ٹی آئی دور میں منظور سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی چھان بین کا فیصلہ

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی دور میں منظورکی گئی سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی چھان بین...

pete-hegseth pete-hegseth
تازہ ترین8 گھنٹے ago

الیکشن میں شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے مواخذے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) مڈ ٹرم الیکشن میں شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے مواخذے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔...

Trump Trump
تازہ ترین21 گھنٹے ago

ڈیموکریٹس کی کامیابی، ٹرمپ کے سیاسی مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی بڑی کامیابی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ری پبلکن...

petrol-and-diesel-prices petrol-and-diesel-prices
پاکستان22 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب...

Trending