پاکستان
جیکب آباد: پرانی دشمنی پر دو گروہوں میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک
جیکب آباد (صداۓ سچ نیوز) سندھ کے ضلع جیکب آباد کے علاقے دودا پور میں دو گروہوں میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے، لاشیں اور زخمی تعلقہ اسپتال گڑھی خیرو منتقل کردی گئیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

