Connect with us

پاکستان

مہمند: پولیو ڈیوٹی پر جانے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

curfew

مہمند (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں پولیو ڈیوٹی پر جانے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ سے دو اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ واقعہ تحصیل پنڈیالی کے علاقے تمانزئی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق شہید اہلکار پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوئے تھے کہ تمانزئی کے علاقے میں ان کی ٹیم پر فائرنگ کردی گئی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی ظہور اور سپاہی فضل موقع پر شہید ہوگئے جبکہ سپاہی صابر زخمی ہوگئے ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے 4 پولیو ورکرز کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق ٹانک کی یونین کونسل شیخ اتار کے علاقے گاؤں جیوس میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ورکرز کو اغوا کیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

US Iran US Iran
تازہ ترین22 منٹس ago

ایران کا امریکی دباؤ اور غیرمعمولی مطالبات تسلیم کرنے سے انکار، جنگ بندی کا معاہدہ تاحال دور

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے کے...

Rawalpindi Rawalpindi
پاکستان1 گھنٹہ ago

راولپنڈی، گھر سے 37 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چرانے والی گھریلو ملازمہ گرفتار

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں گھر سے  37 لاکھ روپے مالیت کے زیورات کی چوری کرنے والی ملازمہ کو...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران معاہدہ کرنے کا خواہش مند ہے، زیادہ امکان یہی ہے کہ ہم معاہدہ کرلیں گے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لوگ کہتے ہیں ہم جنگ میں ہیں، ہم...

usdrone usdrone
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے اور 2 جاسوس ڈرونز ناکارہ بنانے کا دعویٰ

پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں امریکی فوج کا ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے اور 2...

Punjab CM Maryan nawaz Punjab CM Maryan nawaz
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی

لاہور (صداے سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری...

netanyahu-trump-card netanyahu-trump-card
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایزن کوٹ کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب، نیتن یاہو حکومت میں شمولیت سے انکار، امریکی مداخلت بھی قبول نہیں

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں یاشر پارٹی کے...

curfew curfew
پاکستان2 گھنٹے ago

مہمند: پولیو ڈیوٹی پر جانے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

مہمند (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں پولیو ڈیوٹی پر جانے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ سے دو...

India Oil Refinery India Oil Refinery
تازہ ترین2 گھنٹے ago

بھارت: آئل ریفائنری میں دھماکے کے بعد خوفناک آتشزدگی، آسمان دھوئیں سے بھر گیا

وشاکاپٹنم (صداۓ سچ نیوز) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں آئل ریفائنری میں دھماکے کی آوازیں سنائی دینے...

freezers-hit-by-cyber-attack freezers-hit-by-cyber-attack
برطانیہ اور یورپ2 گھنٹے ago

یورپ میں ہیکرز کے سائبر حملے سے فریج خراب، کروڑوں یوروز کی خوراک ضائع

سوئیڈن (صداۓ سچ نیوز) یورپ میں سوئیڈن اور بیلجیئم کی نامور سپر مارکیٹ چینز کے فریج اور فریزرز اچانک ہیکنگ...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کے جزیرے قشم پر امریکی حملے کی اطلاعات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر چڑھنے لگیں، آبنائے ہرمز میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکہ کی جانب سے ایران کے تزویراتی اہمیت کے حامل جزیرے قشم پر حملے کی اطلاعات...

Trending