تازہ ترین
امریکی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوانِ نمائندگان کیلئے منتخب
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی تاریخ میں پہلی بار 100 سے زائد ڈیموکریٹ خواتین ایوانِ نمائندگان کیلئے منتخب ہو کر ایک نیا تاریخی سنگِ میل عبور کر چکی ہیں۔
3 نومبر 2026 کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج میں امریکی کانگریس کے ایوان زیریں میں ڈیموکریٹک پارٹی کی خواتین ارکان کی تعداد پہلی مرتبہ سنچری پلس تک پہنچی ہے۔
انتخابات میں جن خواتین نے کامیابی حاصل کی ہے ان میں مشی گن سے رشیدہ طلیب اور منی سوٹا سے الہان عمر شامل ہیں۔
ریاست جیارجیا میں کیشا لانس باٹمز امریکی تاریخ کی پہلی سیاہ فام خاتون گورنر منتخب ہوگئیں جب کہ ٹیکساس میں جینا ہنوسا پہلی لاطینی گورنر منتخب ہوئیں۔ اس کے علاوہ نیو میکسیکو سے ڈیب ہالینڈ پہلی مقامی امریکی خاتون گورنر بن گئیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

