پاکستان
نیشنل گرڈ کی ترسیلی ناکامی، پاکستانی شہری مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور
اسلام آباد (صداے سچ نیوز) نیشنل گرڈ کمپنی کی ترسیلی نظام کی ناکامی کے باعث شہری مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور ہیں۔
نیشنل گرڈ کمپنی (این جی سی) کی جانب سے سندھ اور جنوبی پاکستان سے سستی بجلی ملک کے بڑے مراکز استعمال تک منتقل کرنے میں ناکامی کے باعث بجلی صارفین کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے۔
ترسیلی نظام کی رکاوٹوں کے باعث بجلی کی پیداوار کے لیے مہنگی آر ایل این جی اور درآمدی کوئلے پر انحصار کیا جارہا ہے جب کہ نسبتاً سستی تھر کے کوئلے، جوہری توانائی اور ہوا سے پیدا ہونے والی بجلی پوری طرح استعمال نہیں ہوپارہی۔
اس تضاد نے ملک میں بجلی کے نرخوں کے بحران کو مزید سنگین کردیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

