پاکستان
پشاور، سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 بچے دم توڑ گئے
پشاور(صداۓ سچ نیوز) پشاور کے علاقے پجگی روڈ پر واقع ایک مکان میں گیس سلنڈر کے خوفناک دھماکے سے گھر کی چھت زمین بوس ہو گئی۔
حادثے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والے 5 افراد میں سے 3 بچے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ گئے۔ ایک خاتون اور بچی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ رات پجگی روڈ کے قریب ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث سلنڈر دھماکا ہوا، جس کی شدت سے مکان کی چھت گر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور 4 بچے ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہو گئے۔
پشاور سلنڈر دھماکے میں 3 بچوں کی وفات پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کی قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور دردناک ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

