پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی سیز کواسپتالوں کی صورتحال بہتربنانےکیلئے 3 دن کی مہلت دیدی
لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈپٹی کمشنرز کو اسپتالوں کی صورتحال بہتربنانےکیلئے 3 دن کی مہلت دے دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے ڈپٹی کمشنرزکو اسپتالوں کی صورتحال بہتربنانےکیلئے 3 دن کی مہلت دی۔
مریم نواز نے اجلاس میں فصلوں کی باقیات جلانے پر 100 فیصد کنٹرول یقینی بنانے کا حکم بھی دیا جب کہ اسٹریٹ لائٹس اور مین ہولز 100 فیصد فعال بنانے کی ہدایت بھی کی۔
اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز کی غفلت سے میری ساکھ متاثر ہوتی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

