Connect with us

پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

Celebrating-Diwali-in-Pakistan

پاکستان کے مختلف شہروں میں ہندو برادری دیوالی کا تہوار مذہبی عقیدت اور بھرپور جوش و خروش سے منا رہی ہے، اس موقع پر ملک بھر کے مندروں میں خصوصی تقریبات اور انتظامات کیے گئے ہیں۔

ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی گھروں اور دیگر مقامات پر تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ کہیں رنگولی بنائی گئی تو کہیں آتش بازی ہوری ہے، جشن کا یہ سلسلہ صبح تک جاری رہے  گا۔

کراچی میں بھی ہندو برادری دیوالی کا مذہبی تہوار روایتی جوش و خروش سے منا رہی ہے، سوامی نارائن مندر میں دیوالی کے موقع پر جشن کا کیا خوبصورت منظر ہے۔

تھرپارکر میں ہندو برادری کا مذہبی تہوار دیوالی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، گھروں، مندروں اور بازاروں کو رنگ برنگی برقی قمقموں، موم بتیوں اور دیوں سے سجا دیا گیا ہے۔

دیوالی ہندو مذہب کا ایک اہم تہوار ہے اور اسے ’روشنیوں کے تہوار‘ کے طور پر جانا جاتا ہے کیونکہ لوگ اس تہوار کے موقع پر دیے اور موم بتیاں روشن کرتے ہیں جو کہ روشنی کے اندھیرے پر اور اچھائی کے برائی پر غالب آنے کی علامت ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

rabia ahsan rabia ahsan
پاکستان9 منٹس ago

خاتون اینکرپرسن رابعہ احسن کا قتل، آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر حنیف عباسی کا اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے...

asma-ejaz asma-ejaz
پاکستان16 منٹس ago

سرگودھا کی بیٹی عاصمہ اعجاز چیمہ ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

سرگودھا (صدائے سچ نیوز) سرگودھا کی باصلاحیت اور تجربہ کار انتظامی افسر عاصمہ اعجاز چیمہ کو ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات...

manzar naqvi manzar naqvi
تازہ ترین42 منٹس ago

یومِ اقبال: محض تقریبات نہیں، خوابِ اقبال کی عملی تعبیر کا وقت

علامہ اقبال کے افکار کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا حقیقی تقاضا خودی، علم، اتحاد، خودانحصاری، عدل و انصاف اور...

Rabia-Ahsan-shot-dead Rabia-Ahsan-shot-dead
پاکستان1 گھنٹہ ago

گھر کے بیڈ روم میں خون میں لت پت اینکرپرسن ربیعہ احسن کی لاش، حادثہ یا قتل؟ شوہر گرفتار، سنسنی خیز تحقیقات شروع

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی کے علاقے گلشن آباد میں نجی ٹی وی چینل کی اینکرپرسن ربیعہ احسن کی گھر...

PIA PIA
پاکستان1 گھنٹہ ago

مانچسٹر ایئرپورٹ گروپ کا پی آئی اے کی بہترین فضائی خدمات پر خراجِ تحسین، ایک سال میں ایک لاکھ سے زائد مسافروں کا سفر

مانچسٹر(صداۓ سچ نیوز) مانچسٹر ایئرپورٹ گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو بہترین فضائی خدمات اور مسافروں کو...

saudi-arabia-attack saudi-arabia-attack
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کی یمن میں فضائی حملوں کی مذمت، سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ

تہران (صداے سچ نیوز) ایران نے یمن میں شہری تنصیبات اور غیر فوجی علاقوں پر فضائی حملوں کی شدید مذمت...

Celebrating-Diwali-in-Pakistan Celebrating-Diwali-in-Pakistan
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

پاکستان کے مختلف شہروں میں ہندو برادری دیوالی کا تہوار مذہبی عقیدت اور بھرپور جوش و خروش سے منا رہی...

iran-usa iran-usa
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران جنگ پر ٹرمپ کو سیاسی دباؤ، اسرائیل میں بھی سیاسی بحران، امریکا اور اسرائیل کے پاس کوئی آسان راستہ نہیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران جنگ کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سیاسی دباؤ کا سامنا ہے، جبکہ امریکی...

spain prime minister spain prime minister
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اسپین کے فیصلے واشنگٹن یا تل ابیب میں نہیں بلکہ اسپین میں ہوتے ہیں، وزیراعظم پیدرو سانچیز

میڈرڈ (صداۓ سچ نیوز) اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ 29 نومبر کو ہونے والے عام انتخابات...

pmln-flag pmln-flag
پاکستان3 گھنٹے ago

پی پی 203 ضمنی انتخاب، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسد حنیف جٹ کامیاب

چیچہ وطنی (صداۓ سچ نیوز) پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری...

Trending