تازہ ترین
اسپین کے فیصلے واشنگٹن یا تل ابیب میں نہیں بلکہ اسپین میں ہوتے ہیں، وزیراعظم پیدرو سانچیز
میڈرڈ (صداۓ سچ نیوز) اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ 29 نومبر کو ہونے والے عام انتخابات ثابت کریں گے کہ اسپین کے فیصلے واشنگٹن یا تل ابیب میں نہیں بلکہ خود اسپین میں ہوتے ہیں۔
انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیدرو سانچیز نے کہا کہ انتخابات کے ذریعے دنیا کو واضح پیغام دیا جائے گا کہ اسپین اپنی پالیسیاں خود بناتا ہے اور کسی بیرونی طاقت کے دباؤ میں فیصلے نہیں کرتا۔
انہوں نے کہا کہ امریکا اور برازیل میں حالیہ سیاسی تبدیلیاں ظاہر کرتی ہیں کہ دائیں بازو کی انتہا پسندی کی بڑھتی ہوئی لہر کو روکا جا سکتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اسپین میں بھی ایسی ہی تبدیلی دیکھنے میں آئے گی۔
ہسپانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر دائیں بازو کی انتہا پسندی کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے باوجود اسپین نے اہم عالمی معاملات پر اپنا آزادانہ مؤقف برقرار رکھا ہے۔ ان میں ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف آواز اٹھانا شامل ہے۔
پیدرو سانچیز نے واضح کیا کہ اسپین کے فیصلے اسپین میں ہی کیے جاتے ہیں، واشنگٹن، تل ابیب، بیونس آئرس یا ماسکو میں نہیں۔
انہوں نے
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

