تازہ ترین
افزودہ یورینیم کے ایک ذرے کی بھی ایران سے منتقلی کی اجازت نہیں دیں گے، محسن رضائی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے واضح کیا ہے کہ ایران اپنے افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ملک سے باہر منتقل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ان کا یہ بیان ایران کے جوہری پروگرام اور افزودہ یورینیم کے مستقبل سے متعلق جاری بحث کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔
لبنانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن رضائی نے کہا کہ ایران اپنے افزودہ یورینیم کو ملک سے باہر منتقل کرنے کے کسی بھی اقدام کو قبول نہیں کرے گا۔ ان کے مطابق افزودہ یورینیم ایران کے جوہری پروگرام کا اہم حصہ ہے اور تہران اس معاملے پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

