Connect with us

پاکستان

چیئرمین سی ڈی اے کی پارک انکلیو میں کھلی کچہری، رہائشیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت

cda meeting

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے پارک انکلیو میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں رہائشیوں نے بنیادی سہولیات سے متعلق مسائل اور تجاویز پیش کیں۔

رہائشیوں نے صفائی، باؤنڈری وال کی مرمت، سکیورٹی، پارکس، بجلی کی فراہمی، سیوریج، پانی اور پارکنگ کے مسائل سے آگاہ کیا۔

چیئرمین سی ڈی اے نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ صفائی کا نظام بہتر بنایا جائے، فیز ون کی باؤنڈری وال کی مرمت، مرکزی مسجد کی تعمیر مکمل اور پارکنگ کا مسئلہ فوری حل کیا جائے۔ انہوں نے فیز ٹو اور تھری میں بجلی کی فراہمی اور فیز تھری کے زیرِ التوا ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔

انہوں نے پلاٹس کا قبضہ کیو آر کوڈ کے ذریعے شفاف اور آسان بنانے، کمرشل ایریاز کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور بلیوارڈ روڈ پر اسٹریٹ لائٹس نصب کرنے کی ہدایت بھی کی۔ پارک انکلیو کے انتظامی امور بہتر بنانے کے لیے رہائشیوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز بھی دی۔

چیئرمین سی ڈی اے نے یقین دہانی کرائی کہ پارک انکلیو کے تمام فیزز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے رہائشیوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

کھلی کچہری میں سی ڈی اے کے متعلقہ ممبران، ڈائریکٹر جنرلز، سینئر افسران اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں

Azam-Nazeer-Tarar_ Azam-Nazeer-Tarar_
پاکستان4 منٹس ago

اعظم نذیر تارڑ کا اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے...

healthy man healthy man
تازہ ترین27 منٹس ago

حد سے زیادہ پروٹین کا استعمال آپ کے مسلز نہیں بناتا، ماہرین نے وجہ بھی بتادی

صحت اور ورزش کے شوقین افراد میں اکثر یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ جتنی زیادہ مقدار میں پروٹین کا...

cda meeting cda meeting
پاکستان28 منٹس ago

چیئرمین سی ڈی اے کی پارک انکلیو میں کھلی کچہری، رہائشیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے پارک انکلیو میں...

hafiz naeem hafiz naeem
پاکستان35 منٹس ago

جماعت اسلامی کا دباؤ نہ ہوتا تو حکومت ریلیف نہ دیتی، احتجاج نہ کرتے تو یہ پیٹرول 500 روپے پر لے جاتے، حافظ نعیم

لاہور (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دباؤ نہ...

Abrar Ahmed Abrar Ahmed
پاکستان1 گھنٹہ ago

ابرار احمد آئی سی سی ون ڈے بولرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان...

Saudi Arabia Saudi Arabia
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئے

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ حوثی ملیشیا کے...

army-vahical-accident-killed army-vahical-accident-killed
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپوں میں اسرائیلی فوجی ہلاک

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ اسرائیلی فضائی حملوں میں جنوبی اور...

ishaq dar ishaq dar
پاکستان2 گھنٹے ago

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، لیبر قوانین پر عملدرآمد کا جائزہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت بدھ کو لیبر قوانین...

COP 31 Summit COP 31 Summit
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ 31 اجلاس میں آمد، ترک صدر اور یو این سیکرٹری جنرل کا استقبال

انطالیہ (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس (کوپ31) سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
پاکستان3 گھنٹے ago

وردی میں چھپا درندہ اور سسکتی انسانیت

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ لاہور کی ایک مصروف شاہراہ پر زندگی مشین کی طرح بھاگ رہی ہے،...

Trending