Connect with us

تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ دورۂ فلپائن اور آسیان سربراہی اجلاس میں شرکت کے خلاف فلپائن کے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

trump sketch

منیلا (صداۓ سچ نیوز) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 49ویں آسیان سربراہی اجلاس کے پہلے روز  سیکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے ٹرمپ کے خلاف احتجاجی بینر اٹھا رکھے تھے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کی پالیسیوں اور مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا، آسیان اجلاس کے مقام کی طرف جانے کی کوشش میں مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔

جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کی تنظیم آسیان کا 3 روزہ سربراہی اجلاس منیلا میں ہو رہا ہے۔ اجلاس کے موضوعات میں توانائی کی سلامتی، غذائی تحفظ، اقتصادی تعاون اور دیگر موضوعات شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

Neck Fat Neck Fat
تازہ ترین3 منٹس ago

گردن کی چربی دل کے امراض کی پیشگوئی میں اہم؟

طبی دنیا میں یہ بات طویل عرصے سے مانی جاتی رہی ہے کہ جسم کا زیادہ وزن اور موٹاپا امراضِ...

kp-assembly kp-assembly
پاکستان35 منٹس ago

خیبرپختونخوا اسمبلی کے معطل اراکین، ملازمین کو تنخواہیں جاری

پشاور (صداے سچ نیوز) خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد معطل ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی...

ishaq-dar-and-asad-majeed ishaq-dar-and-asad-majeed
پاکستان46 منٹس ago

اسحاق ڈار کا ای سی او سیکریٹری جنرل سے علاقائی روابط، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے...

Bilawal، Fazlur Rehman Bilawal، Fazlur Rehman
پاکستان56 منٹس ago

بلاول کا فضل الرحمان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے پر اظہار مذمت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری...

US Airport US Airport
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکی ائیرپورٹ کے رن وے پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، 2 افراد زخمی

واشنگٹن (صداے سچ نیوز) امریکا میں ملک گیر سطح پر پروازوں کی عارضی بندش کے محض ایک روز بعد ہفتے...

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی 17 نومبر کو عمان کا دورہ کریں گے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی 17 نومبر بروز منگل عمان کا دورہ کریں گے جہاں وہ...

karachi conference karachi conference
پاکستان1 گھنٹہ ago

چھٹی سالانہ معصومۂ سندھ امن و بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس 12 دسمبر کو کراچی میں ہوگی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) زائرین خدمت کمیٹی معصومۂ سندھ، اگھم کوٹ اور کراچی ایڈیٹرز کلب کے زیر اہتمام چھٹی سالانہ...

President Zelenskyy President Zelenskyy
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا نے دونباس کے علاقے سے دستبردار ہونے کے بدلے یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کی تجویز پیش کی ہے، یوکرینی صدر

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ابوظہبی میں روس کے ساتھ ہونے والے...

trump sketch trump sketch
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ دورۂ فلپائن اور آسیان سربراہی اجلاس میں شرکت کے خلاف فلپائن کے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

منیلا (صداۓ سچ نیوز) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 49ویں آسیان سربراہی اجلاس کے پہلے روز  سیکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے،...

rescue rescue
پاکستان3 گھنٹے ago

سوات، دریائے سوات میں ڈوبنے والے دونوں بچوں کی لاشیں مل گئیں، سرچ آپریشن مکمل

سوات  (صداۓ سچ نیوز) ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ روز 5 سالہ کلثوم اور 13 سالہ سید رحمان دریائے سوات میں...

Trending