تازہ ترین
تھائی لینڈ، عمارت میں آتشزدگی سے 11 افراد ہلاک، 30 زخمی
پتونگ (صداۓ سچ نیوز) تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی قصبے پتونگ میں 4 منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔
تھائی میڈیا کے مطابق آگ صبح سویرے عمارت کی نچلی منزل پر قائم دکانوں میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بالائی منزلوں پر واقع رہائشی مکانات اور قریبی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
تھائی میڈیا کا کہنا ہے کہ آگ کے باعث قریب کھڑی موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا، فائر فائٹرز نے 2 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آتشزدگی شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آئی تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

