Connect with us

تازہ ترین

جھگڑے میں ماں کو بچانے کی کوشش پر سفاک باپ نے اپنے 16 سالہ بیٹے کی جان لے لی

Brutal Father

ناٹک (صداۓ سچ نیوز) بھارتی ریاست کرناٹک میں پیش آنے والے ایک دل خراش واقعے میں سفاک والد نے اپنے ہی بیٹے کی جان لے لی، اس واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق افسوس ناک واقعہ 15 نومبر کو ریاست کرناٹک کے ضلع تمکورو کے گاؤں چودانایاکاناپالیا میں پیش آیا جہاں نجے گوڑا نامی شخص کا اپنی اہلیہ سے جھگڑا ہوگیا۔

ملزم مبینہ طور پر شراب نوشی کا عادی تھا اور اکثر اپنی بیوی سے لڑائی جھگڑا کرتا رہتا تھا۔ اتوار کو بھی میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تو ان کے 16 سالہ بیٹے سنیل نے مداخلت کرکے جھگڑے سے روکنے کی کوشش کی۔

بیٹے کی مداخلت پر باپ طیش میں آگیا اور مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گھر سے باہر نکال دیا جبکہ بیٹے کو گھر کے اندر بند کرکے اسے لوہے کی سلاخ سے پیٹتا رہا جب تک کہ لڑکے نے دم نہ توڑ دیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کو حراست میں لے لیا تاہم واقعے پر مشتعل دیہاتیوں کی بڑی تعداد ملزم کے گھر کے باہر جمع ہوگئی اور پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے دوران اس پر تشدد کیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

lahore petrol pump lahore petrol pump
پاکستان21 سیکنڈز ago

پیٹرول پمپ مالکان کا قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر کرنے کا مطالبہ، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ٹرول پمپ مالکان نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط دیا جس میں پیٹرول کی قیمتوں...

Rabia-Ahsan-shot-dead Rabia-Ahsan-shot-dead
پاکستان17 منٹس ago

تفتیش میں ثابت ہوچکا، ربیعہ کو گولی ملزم احسن طاہر نے ماری ہے، سی پی او راولپنڈی

راولپنڈی (صداے سچ نیوز) راولپنڈی میں ٹی وی اینکر ربیعہ احسن قتل کیس سے متعلق  بات کرتے ہوئے سی پی...

PMDC PMDC
پاکستان29 منٹس ago

پی ایم ڈی سی کی ڈاکٹرز کو 8 فروری 2027ء تک رجسٹریشن، پریکٹس لائسنس تجدید کروانے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے تمام ڈاکٹرز کو رجسٹریشن اور...

Brutal Father Brutal Father
تازہ ترین35 منٹس ago

جھگڑے میں ماں کو بچانے کی کوشش پر سفاک باپ نے اپنے 16 سالہ بیٹے کی جان لے لی

ناٹک (صداۓ سچ نیوز) بھارتی ریاست کرناٹک میں پیش آنے والے ایک دل خراش واقعے میں سفاک والد نے اپنے...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین48 منٹس ago

یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ، اہم پل اور آئل ریفائنریاں نشانہ بنیں

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی وزارتِ دفاع  کے مطابق یوکرین نے روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون...

oic oic
پاکستان2 گھنٹے ago

او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کی وزیراعظم سے ملاقات، فلسطین اور کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعادہ

اسلام آباد  (صداے سچ نیوز)  او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اسماعیل ولد الشیخ احمد نے آج اسلام آباد میں...

chaudhry-salik-hussain chaudhry-salik-hussain
پاکستان2 گھنٹے ago

چوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیے

اسلام آباد  (صداے سچ نیوز) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے  اپنے بیان میں کہا کہ قانونی نوٹس کا باضابطہ...

kpk kpk
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا میں فوج کی مسلسل تعیناتی سے متعلق آئینی عدالت میں جواب جمع

پشاور(صداے سچ نیوز) خیبر پختونخوا میں کسی استثنیٰ کے بغیر سول انتظامیہ کی معاونت کےلیے افواج کی مسلسل تعیناتی ناگزیر...

water water
تازہ ترین3 گھنٹے ago

سرد موسم میں مناسب مقدار میں پانی پینے کے فوائد

ہمارا جسم کا 60 فیصد حصہ پانی پر مبنی ہے اور یہی وجہ ہے کہ روزانہ مناسب مقدار میں پانی...

pakistan fanland pakistan fanland
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان اور فن لینڈ کے درمیان توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے فن لینڈ کے نائب وزیر جارنو سیرجالا کی ملاقات...

Trending