Connect with us

تازہ ترین

نیتن یاہو اور ٹرمپ کیخلاف واشنگٹن میں مظاہرہ، غزہ کے بچوں کا خون پیتے دکھایا گیا

us protest

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز)امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صیہونیت مخالف کارکنوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک مظاہرہ کیا گیا جس میں دونوں رہنماؤں اور دیگر امریکی شخصیات کو بچوں کے خون اور اعضا کی علامتی منظرکشی کے ذریعے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق صیہونیت مخالف کارکنوں نے یہ مظاہرہ تھینکس گیونگ سے قبل واشنگٹن کے یونین اسٹیشن کے باہر کیا اور اسے ’’فرینڈزگیونگ ڈنر‘‘ کا نام دیا۔

منظرکشی میں اداکاروں نے نیتن یاہو، بدنام زمانہ امریکی مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین اور صدر ٹرمپ کا روپ دھارے ایک میز پر بیٹھے ہوئے تھے۔

اُس میز پر بچوں کی خون آلود گڑیوں اور مصنوعی خون کے پیالوں کے ذریعے غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کی علامتی تصویر پیش کی گئی۔

مظاہرے میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور سابق وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے کردار بھی تھے۔ ایک اداکار نے مجسمہ آزادی کا روپ دھار رکھا تھا جسے زنجیروں میں جکڑا گیا تھا اور اس کے منہ پر اسرائیلی پرچم باندھا گیا تھا۔

میز پر رکھے ایک مشروب کو ’’غزہ کا خون‘‘ کا نام دیا گیا تھا جبکہ دیگر تحریروں کے ذریعے اسرائیل اور امریکی قیادت پر الزامات عائد کیے گئے۔

اس منظرکشی میں قرونِ وسطیٰ کے یورپ میں یہودیوں کے غیر یہودی بچوں کے قتل اور خون استعمال کرنے کا الزام لگایا جاتا تھا۔ اس الزام نے تاریخ میں یہودیوں کے خلاف تشدد کو ہوا دی۔

یہ بھی پڑھیں

Houthis missile and drone attack Houthis missile and drone attack
تازہ ترین37 منٹس ago

الحدیدہ میں حوثیوں کا میزائل لانچ پیڈ تباہ کر دیا، سعودی فوجی اتحاد

ریاض (صدائے سچ نیوز) سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے یمن میں...

us protest us protest
تازہ ترین49 منٹس ago

نیتن یاہو اور ٹرمپ کیخلاف واشنگٹن میں مظاہرہ، غزہ کے بچوں کا خون پیتے دکھایا گیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز)امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صیہونیت مخالف کارکنوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف...

mahtab khan mahtab khan
پاکستان1 گھنٹہ ago

فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مہتاب خان کو نئی تعیناتی پر مبارکباد

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) راولپنڈی ریسٹورنٹس، سویٹس، بیکرز اینڈ کیٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے فوڈ اتھارٹی کے نومنتخب ڈپٹی...

PETROL PRICE PETROL PRICE
پاکستان2 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں  ایک روپے فی لیٹر...

PIA Birmingham Flights PIA Birmingham Flights
پاکستان2 گھنٹے ago

برمنگھم سے پی آئی اے کی براہِ راست پروازیں یکم دسمبر سے بحال، ہفتہ وار تین پروازیں چلیں گی

برمنگھم (صدائے سچ نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور موون پک اسلام آباد کے اشتراک سے برمنگھم کے...

Ishfaq Hussain Ishfaq Hussain
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایک عہد ساز استاد، ایک منفرد شخصیت

تحریر: ڈاکٹر اشفاق حسین سالک ہمارے عہدِ رفتہ کی وہ ہستیاں، جو ہمیں علم و آگہی سے بہرہ ور کرنے...

petroleum petroleum
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ٹرمپ کی پیٹرول کیلیے ایران جنگ اب امریکیوں کو مہنگی پڑنے لگی ہے، سینیٹر برس پڑے

واشنگٹن(صداۓ سچ نیوز)امریکی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وان ہولن نے اپنے ویڈیو پیغام...

hair hair
تازہ ترین3 گھنٹے ago

بالوں کے تیزی سے جھڑنے کا باعث بننے والی حیرت انگیز وجوہات

بالوں کا گرنا کس شخص کو پسند ہوسکتا ہے خاص طور پر مردوں کو، جن میں گنج پن کا خطرہ...

fatima asghar case fatima asghar case
پاکستان3 گھنٹے ago

فاطمہ اصغر قتل کیس، سیشن کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے احکامات کالعدم قرار دیدیے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ اصغر قتل کیس میں...

ٓAkhunzada-Hussain-Yousafzai_ ٓAkhunzada-Hussain-Yousafzai_
پاکستان3 گھنٹے ago

اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس حتیٰ کہ رانا ثنا کی رہائشگاہ پر جانے کو تیار ہیں، ترجمان اپوزیشن اتحاد

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن...

Trending