پاکستان
حکومت سے معاہدہ ہوگیا، ہزار سی سی تک گاڑیوں کو پیٹرول سبسڈی ملے گی، حافظ نعیم
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ پیٹرول ریلیف پیکج میں 1000 سی سی تک کی گاڑیوں کو شامل کر لیا گیا ہے، ساڑھے 12 ایکڑ تک کے کسانوں کو بھی ٹریکٹروں پر ڈیزل میں ریلیف دینے پر اتفاق ہوا ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سرکاری سطح پر 1600 سی سی سے بڑی گاڑیاں استعمال نہیں کی جائیں گی۔
دوسری جانب وزیراعظم نے جماعت اسلامی کی معاشی تجاویز پر غور اور عملدرآمد کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کرتے ہوئے ان پر سنجیدگی سے غور اور برق رفتاری سے عملدرآمد کی یقینی دہا نی کرائی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

