Connect with us

پاکستان

معروف کاروباری شخصیت چوہدری فرخ رضا کا گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے اعزاز میں عشائیہ، جشن امام حسین ؑ میں شرکت پر شکریہ ادا کیا

Chaudhary Farrukh Raza organized dinner for Faisal Kareem Kundi

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) گندھارا پراپرٹیز اور ون ٹین ڈویلپرز کے چیئرمین فرخ رضا چوہدری کی جانب سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے اعزاز میں سیرینہ ہوٹل اسلام آباد میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

عشائیے میں پیر سید نثار قاسم چکوال، چوہدری کامران علی خان، سید ذیشان علی نقوی، مولوی سید باقر نقوی اور ڈاکٹر قمر چیمہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی

فرخ رضا چوہدری نے تین شعبان کو چکری راولپنڈی میں منعقدہ جشنِ امام حسینؑ کے مرکزی اجتماع میں شرکت پر گورنر فیصل کریم کنڈی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پیغامِ حسینیت کے فروغ اور بین المسالک ہم آہنگی کے لیے گورنر کے کردار کو سراہا۔

اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں، جبکہ واقعہ کربلا کا درس دنیا بھر کی حریت پسند تحریکوں کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کربلا کے پیغام کو اپنی اجتماعی اور قومی زندگی میں اپنانا ہوگا۔

عشائیے میں پیر سید نثار قاسم چکوال، سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری کامران علی خان، وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن سید ذیشان علی نقوی، مولوی سید باقر نقوی، صنوبر انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر قمر چیمہ، صحافی سید گلزار ساقی، نوخیز ساہی، علی فرقان، سید تنویر حسین شاہ، چوہدری بنیل عابد، عروہ عباس چوہدری، عون عباس چوہدری، طارق بنگش سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Federal Government Employees Housing Authority FGEHA Federal Government Employees Housing Authority FGEHA
پاکستان59 منٹس ago

ہاؤ سنگ اتھارٹی کا اقساط جمع نہ کروانے والے الاٹیز کیخلاف بڑا ایکشن، مزید 13 پلاٹس کینسل

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) ہاؤ سنگ اتھارٹی کے ایگزیکٹو بورڈ کی ہدایات پر قائم خصوصی کمیٹی کی اسکرو ٹنی...

-fortinet-security-day -fortinet-security-day
پاکستان60 منٹس ago

کراچی میں فورٹینیٹ سکیورٹی ڈے 2026 کا انعقاد، سائبر حملوں سے نمٹنے پر زور

کراچی (صداۓ سچ نیوز)فورٹینیٹ سیکورٹی کمپنی نے بدھ کو کراچی کے پرل کانٹینٹل ہوٹل میں "فورٹینیٹ سیکیورٹی ڈے پاکستان 2026”...

PMLN PMLN
پاکستان1 گھنٹہ ago

وہ وقت دور نہیں جب دنیا بھر سے سرمایہ دار پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، ن لیگی راہنما طارق صبور عباسی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز ) حکومت پاکستان ملک کو ترقی اور خوشحالی کے راستے گامزن کرنے کے لیے دن...

lahore-police lahore-police
پاکستان2 گھنٹے ago

راولپنڈی میں قیدی وین سے فرار ہونے والے 3 خطرناک ملزمان گرفتار

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں پولیس کی تحویل سے فرار ہونے والے حوالاتیوں میں سے تین خطرناک ملزمان کو...

Revolver Revolver
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی، جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے دوست کو آئی فون کا لالچ دیکر باپ کو قتل کروادیا، ملزمان گرفتار

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے اپنے دوست کو 15...

Islamabad Fire Islamabad Fire
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد، ایچ نائن بازار آتشزدگی، تحقیقاتی کمیٹی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آبادکے ایچ نائن بازار میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقاتی کمیٹی نے بڑا فیصلہ...

rain rain
پاکستان3 گھنٹے ago

اسلام آباد اور راولپنڈی میں مون سون کی پہلی بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مون سون کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگیا،  جڑواں شہروں میں بارش نے کئی روز...

europe europe
تازہ ترین3 گھنٹے ago

یورپ میں قیامت خیز گرمی، اسپین اور فرانس میں جون کے مہینے میں 2 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ

یورپ (صداۓ سچ نیوز) یورپ کے مختلف ملکوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ اسپین میں جون کے مہینے...

sawat sawat
پاکستان3 گھنٹے ago

سوات، سیف اللہ جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے سے 5 افراد جاں بحق

سوات (صداۓ سچ نیوز) سوات میں سیف اللہ جھیل کے مقام پر سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے کے نتیجے میں...

iranus iranus
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات، تہران کو 3  ارب ڈالر جاری کرنے پر ابتدائی اتفاق

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ تکنیکی مذاکرات جاری ہیں، جہاں اہم علاقائی اور...

Trending