Connect with us

پاکستان

بجلی کی قیمت، تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے طبقے پر نہیں پڑنا چاہیے، آئی ایم ایف

imf statement about electricity

نیو یارک (صدائے سچ نیوز) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت ہو رہی ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی پاکستانی حکام کے ساتھ مجوزہ بجلی ٹیرف پر بات چیت جاری ہے، آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ ان تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے طبقے پر نہیں پڑنا چاہیے۔

آئی ایم ایف نے کہا کہ جائزہ لیا جائے گا کہ آیا نرخوں میں مجوزہ تبدیلیاں وعدوں سے مطابقت رکھتی ہیں یا نہیں اور دیکھاجائے گا کہ مہنگائی سمیت مجموعی معاشی استحکام پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں۔

رائٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کنزیومر پرائس انڈیکس میں بجلی نمایاں اہمیت رکھتی ہے، جس کی وجہ سے نرخوں میں تبدیلی اس وقت انتہائی حساس ہو جاتی ہے جب مہنگائی ایک اہم سیاسی اور معاشی دباؤ کا نکتہ بنی ہوئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iranus iranus
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات، تہران کو 3  ارب ڈالر جاری کرنے پر ابتدائی اتفاق

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ تکنیکی مذاکرات جاری ہیں، جہاں اہم علاقائی اور...

Building on Fire in Karachi Building on Fire in Karachi
پاکستان3 گھنٹے ago

نیو اعظم کلاتھ مارکیٹ کے پلازہ میں آتشزدگی، ریسکیو کا بڑے پیمانے پر آپریشن جاری

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور کے علاقے شیرانوالہ گیٹ کے قریب نیو اعظم کلاتھ مارکیٹ میں واقع ایم زیڈ پلازہ...

naran naran
پاکستان9 گھنٹے ago

ناران، ویڈیو بنانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی، گاڑی دریائے کنہار میں بہہ گئی

ناران (صداۓ سچ نیوز) مانسہرہ کے سیاحتی علاقے ناران میں ویڈیو بنانے کی کوشش کے دوران ایک گاڑی دریائے کنہار...

iran iran
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران نے 6 جولائی کو تہران میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی حکومت نے منگل 6 جولائی کو دارالحکومت تہران میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔...

nasa nasa
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ناسا کا 25 کروڑ ڈالرز کی خلائی دوربین کو بچانے کیلئے تاریخی روبوٹک مشن

ناسا اپنے قیمتی نیل گھیریل سوئفٹ آبزرویٹری(Neil Gehrels Swift Observatory) کو زمین کے ماحول میں جل کر تباہ ہونے سے...

imran khan imran khan
پاکستان9 گھنٹے ago

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ان کی بیٹی اور بھابھی کی ملاقات ہوئی...

accident accident
تازہ ترین10 گھنٹے ago

راجستھان، مسافر بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 8 افراد ہلاک، 24 زخمی

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی ریاست راجستھان میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر رشی کیش سے اندور جانے والی...

cargo cargo
تازہ ترین10 گھنٹے ago

جنوبی کوریا کا کارگو جہاز خلیج میں حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے نکلنے کیلئے تیار

سیول (صداۓ سچ نیوز) جنوبی کوریا کی سمندری امور کی وزارت نے تصدیق کی ہے کہ مال بردار جہاز نامو...

trump trump
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکی صدر ٹرمپ نےکرپٹوکرنسی کے کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمالیے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکرپٹوکرنسی کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کما لیے۔ امریکی صدر...

Baqir Qlibaf Baqir Qlibaf
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایم او یو کی شرائط پوری ہونے تک حتمی مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے،ایرانی اسپیکر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ جب تک مفاہمتی یادداشت کی...

Trending