Connect with us

پاکستان

سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے بینک اکاؤنٹس بحال، یوٹیوب پر محدود سرگرمی کی اجازت

ducky bhai

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور کی مقامی عدالت نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ جبکہ انہیں اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی محدود اجازت بھی دے دی گئی ہے۔

لاہور کی مقامی عدالت میں جوا ایپس پروموشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے واضح کیا کہ مقدمہ چونکہ زیر سماعت ہے۔ اس لیے کیس سے متعلق کسی بھی قسم کی عوامی بحث یا تبصرہ کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ اور حتمی فیصلے تک اس پابندی پر عمل کرنا ہو گا۔

سماعت کے دوران عدالت نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے اعتراض کیے گئے 27 ویڈیوز کو فی الحال ڈیلیٹ نہ کرنے کا حکم بھی دیا۔ تاکہ ممکنہ شواہد محفوظ رہ سکیں۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر این سی سی آئی اے کے گواہوں کو طلب کرنے کی ہدایت کی۔ جبکہ پراسیکیوٹر کی عدم حاضری کے باعث سماعت 11 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔

واضح رہے کہ یہ مقدمہ مبینہ طور پر جوا ایپ کی تشہیر سے متعلق ہے۔ جس پر این سی سی آئی اے کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔ حکام کے مطابق مزید شواہد اور گواہوں کی روشنی میں کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔

عدالتی حکم کے بعد ڈکی بھائی کو مالی معاملات اور آن لائن سرگرمیوں میں جزوی ریلیف حاصل ہوا ہے۔ تاہم کیس کا حتمی فیصلہ ابھی آنا باقی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان18 منٹس ago

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی اور حکومت میں پانچویں مذاکرات دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے...

pak bahria pak bahria
پاکستان20 منٹس ago

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان46 منٹس ago

سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ کی کال، جو نہیں سمجھے گاوہ سمجھا دیا جائے گا،رانا ثنااللہ

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی نے ہر فرد...

Trump Trump
تازہ ترین52 منٹس ago

مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق...

Hangu Clash Hangu Clash
پاکستان1 گھنٹہ ago

ہنگو میں سیکیورٹی فوسز سے مقابلہ، فتنہ الخواج کے 8 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید، آئی ایس پی آر

ہنگو (صداۓ سچ نیوز) ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور فورسز...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
پاکستان1 گھنٹہ ago

دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے، مسعود پزشکیان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمیں دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہونا...

nasir abbas nasir abbas
پاکستان9 گھنٹے ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان10 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین10 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

Trending