پاکستان
خیبر پختونخوا میں خواتین کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام ، 30 ہزار ماہانہ وظیفہ بھی ملے گا
پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے خواتین کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام شروع کر دیا۔
منتخب خواتین کو چھ ماہ تک ماہانہ 30 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ پروگرام کا مقصد خواتین کو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل شعبوں میں عملی تجربہ دینا ہے۔
انٹرنز کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس، UI/UX، ویب ڈویلپمنٹ، ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ، گرافک ڈیزائن، اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسے اہم شعبوں میں عملی تجربہ فراہم کیا جائے گا۔
پروگرام کے تحت انٹرنز کو خیبر پختونخوا کی آئی ٹی پارک کمپنیوں، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن یونٹ، اور KPITB ہیڈکوارٹرز میں تعینات کیا جائے گا تاکہ وہ صنعت سے متعلقہ عملی تجربہ حاصل کر سکیں۔
دلچسپی رکھنے والی خواتین امیدوار درخواستیں سرکاری پورٹل پر جمع کرا سکتی ہیں ، درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 مارچ 2026 ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

