پاکستان
سانحہ گل پلازہ پیپلز پارٹی کی بدترین کارکردگی کی مثال ہے،فاروق ستار
کراچی (صداۓ سچ نیوز) رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کا کہنا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پیپلز پارٹی کی بدترین کارکردگی کی مثال ہے،سانحہ گل پلازہ انتظامی نا اہلی کے باعث پیش آیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ سے چونکا دینے والے دستاویزات ملے ہیں ،کمیشن کی انکوائری انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے،اختیارات کا ناجائز استعمال سانحہ گل پلازہ کی وجہ ہے۔
سانحہ گل پلازہ 18 سالہ صوبائی حکومت کی بے ضابطگیاں ہیں،گل پلازہ کے سانحے کے وقت سب سے پہلے گورنر سندھ وہاں پہنچے،کیا کسی سیاسی جماعت کو دوبارہ ایسے سانحے کی اجازت دی جاسکتی ہے؟کیا انسانی جانوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے؟
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پہلے الیکٹڈ میئر کے انڈر ہوا کرتی تھی،گل پلازہ کی ریگولرائزیشن 2003 میں نعمت اللہ کے دور میں ہوئی،ہم آج سانحہ گل پلازہ کے کمیشن کے پاس گئے تھے ،ہم نے گل پلازہ پر کمیشن میں بولنے کی کوشش کی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

