Connect with us

پاکستان

بھارت اور اسرائیل گٹھ جوڑ ا بے نقاب، طالبان رجیم کو بھرپور جواب دیا، چوہدری محمد عبیداللہ

chaudary muhammad abdullah

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما چیئرمین انجمنِ تاجران مرکز جی سیون ستارہ مارکیٹ چوہدری محمد عبیداللہ نے آپریشن غضب الحق کے تحت طالبان رجیم کے بلا اشتعال حملے پر پاک فورسسز کے بھر پور جواب کا خیر مقدم کیا ہے ۔

بھارت اور اسرائیل گٹھ جوڑ اور سرپرستی میں پاک افغان بارڈر پر چترال ، خیر ، تیرہ اور مہمند سمیت 53مقامات میں طالبان کو پاک افواج نے دھول چٹادی ۔

قوم افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاک فضائیہ کی بہترین حکمت علمی پر وزیراعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ نیٹو افواج کے انخلا کے بعد یہ توقع تھی کہ افغانستان میں امن ھو گا اور طالبان عوام کے مفادات اور علاقہ میں امن پہ توجہ مرکوز کریں گے مگر طالبان نے افغانستان کو ھندوستان کی کالونی بنا کر دنیا کے دھشت گردوں کا افغانستان میں اکٹھا اور دھشت گردی ایکسپورٹ کرنا شروع کر دی۔

چوہدری محمد عبیداللہ نے کہا کہ پاکستان نے براہ راست اور دوست ممالک کے ذریعہ حالات نارمل رکھنے کی پوری کوششیں کیں،بھر پور سفارت کاری کی، مگر طالبان ھندوستان کی پراکسی بن گئے آج جب پاکستان کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی کوشش کی الحمدوللہ پاک افواج اسوقت فیصلہ کن جواب دے رہی ھیں،ماضی میں پاکستان کا کردار مثبت رہا ھے۔

پچاس لاکھ افغانیوں کی 50سال سے مہمان نوازی کی آج بھی پاک سر زمین پہ افغان لاکھوں روزی کما رہے ھیں۔ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ھو چکا، اب پاکستان کی کھلی جنگ ہوگی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان4 گھنٹے ago

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی اور حکومت میں پانچویں مذاکرات دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے...

pak bahria pak bahria
پاکستان4 گھنٹے ago

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان4 گھنٹے ago

سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ کی کال، جو نہیں سمجھے گاوہ سمجھا دیا جائے گا،رانا ثنااللہ

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی نے ہر فرد...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق...

Hangu Clash Hangu Clash
پاکستان5 گھنٹے ago

ہنگو میں سیکیورٹی فوسز سے مقابلہ، فتنہ الخواج کے 8 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید، آئی ایس پی آر

ہنگو (صداۓ سچ نیوز) ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور فورسز...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
پاکستان5 گھنٹے ago

دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے، مسعود پزشکیان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمیں دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہونا...

nasir abbas nasir abbas
پاکستان13 گھنٹے ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین13 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان14 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین14 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

Trending