Connect with us

تازہ ترین

امریکا ہرمز سے جہاز نکلوا سکتا ہے تو آ کر دکھائے: پاسداران نیول کمانڈر

Strait of Hormuz

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے نیول کمانڈر کا کہنا ہے کہ امریکا ہرمز سے جہاز نکلوا سکتا ہے تو آ کر دکھائے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیول کمانڈر نے کہا ہے کہ ابھی سمندر میں میزائل اور ڈرون کے علاوہ کچھ بڑا ظاہر ہی نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ابھی تک ہرمز کھولنے کے لیے جہاز نہ بھیج سکے، طاقت کا توازن واضح ہے۔

پاسدارانِ نیول کمانڈر کا کہنا ہے کہ خلیج فارس ہمارا آپریشنل علاقہ ہے، امریکا یہاں سے نکل جائے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہر صورت آبنائے ہرمز کھلوانے کا اعلان کیا تھا۔

آبنائے ہرمز کی بندش جاری ہے، ایران نے اعلان کر رکھا ہے کہ گزرنے کی کوشش کرنے والے جہاز کو راکھ میں بدل دیا جائے گا۔

اس معاملے پر امریکی صدر نے کہا تھا کہ وہ ہر صورت آبنائے ہرمز کھلوائیں گے، ناصرف وہاں سے گزرنے والے کمرشل بحری جہازوں کی انشورنس کی جائے گی بلکہ ضرورت پڑنے پر ان کمرشل جہازوں کی حفاظت کے لیے امریکی نیوی ساتھ جائے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

doctor doctor
تازہ ترین5 منٹس ago

وکٹوریہ میں 10 ہزار ڈاکٹرز کا تنخواہوں اور کام کے حالات پر احتجاجی واک آؤٹ

ملبورن (صداۓ سچ نیوز) آسٹریلیا میں ڈاکٹر آج ہڑتال کر رہے ہیں۔ وکٹوریہ میں 10 ہزار ڈاکٹر آج دوپہر کام...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین20 منٹس ago

فنِ سخن عظمیٰ گیلانی کے نام

تحریر: نثار حسین میلبورن کی یہ شام اپنے اندر ایک پورا عہد سمیٹ لیتی نظر آئی ڈاک لینڈز میں سمندر...

Pakistan beat Bangladesh Pakistan beat Bangladesh
پاکستان6 گھنٹے ago

ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل، پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

نشین (صداۓ سچ نیوز) ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان بنگلادیش کو شکست دے...

iran-medicine iran-medicine
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران میں دواؤں کی کمی تشویشناک شکل اختیار کر گئی

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں دواؤں کی کمی تشویشناک شکل اختیار کر گئی، بہت سی...

earthquake earthquake
تازہ ترین6 گھنٹے ago

افغانستان میں 5.5 شدت کا زلزلہ، عوام خوفزدہ

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان کے ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ...

jf-17-thunder-in-baku jf-17-thunder-in-baku
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان کے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، متعدد دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں متعدد دہشت گرد...

US Defense Secretary US Defense Secretary
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکی افواج نے ایران کی فوج کو تباہ اور جوہری عزائم کو مفلوج کر دیا ہے، امریکی وزیر دفاع کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے واشنگٹن ڈی سی کے باہر کوانٹیکو میرین بیس میں فوجی...

CM-Sohail CM-Sohail
پاکستان23 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...

Abbas Araqchi Abbas Araqchi
تازہ ترین23 گھنٹے ago

عباس عراقچی کو 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کو جنگ کے خاتمے کے لیے 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول...

gol gol
پاکستان23 گھنٹے ago

دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔...

Trending