تازہ ترین
ٹرمپ کا مجتبیٰ خامنہ ای کو ایرانی سپریم لیڈر قبول کرنے سے انکار
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو جانشین بنانا قابل قبول نہیں۔
اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے معاملے میں براہِ راست کردار ادا کرنا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجتبیٰ خامنہ ای ہلکی شخصیت ہیں جو والد کی پالیسی جاری رکھیں گے، ان پالیسیوں سے اگلے پانچ سال میں دوبارہ امریکا اور ایران تنازع ہوگا۔
امریکی صدر کا کہنا تھاکہ وینزویلا کی طرح ایران میں بھی مجھے نئی قیادت کے انتخاب میں شامل ہونا ہوگا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای قبول نہیں، ایسا شخص چاہتے ہیں جو ایران میں امن اور بھائی چارہ لائے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

