تازہ ترین
متحدہ عرب امارات کا ایران کے اربوں ڈالر کے اثاثے ضبط کرنے پر غور
ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات نے ایران کے حملوں کے جواب میں ایرانی اثاثے منجمد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات ایرانی بحری جہازبھی قبضے لینے پر غور کررہا ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق متحدہ عرب امارات ایران کے اربوں ڈالر کے اثاثے ضبط کرنے پر غور کررہا ہے،جس سے ایران کو فارن ایکسچینج کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یو ای اے میں ایرن کی درجنوں شیڈو کمپنیاں فعال ہیں، ان کمپنیوں کی مدد سے ایران پابندی کے باوجود تیل کی تجارت کرتا ہے، ایران فارن ایکسچینج کے حصول کیلئے بھی ان کمپنیوں پر انحصار کرتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

