پاکستان
سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
لکی مروت (صداۓ سچ یوز) سی ٹی ڈی نے لکی مروت میں تھانہ کمبیلا کی حدود میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا
تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ،دستی بم،آئی ای ڈی برآمد کی گئی ۔ آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے کہا کہ خوارج کا پیچھا کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے،پولیس دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

