تازہ ترین
خلیجی ممالک کو 1990 کے بعد بدترین معاشی دھچکا لگنے کا خدشہ
کویت (صداۓ سچ نیوز) بلومبرگ کے مطابق خلیجی ممالک کو1990کے بعد بدترین معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، آبنائےہرمزکی بندش سے قطر اور کویت کی معیشت زیادہ متاثر ہوسکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق عالمی گزر گار2ماہ بند رہی توجی ڈی پی میں 14 فیصد کمی کا خدشہ ہے، یواے ای اور سعودیہ کی جی ڈی پی میں 3 سے 5 فیصد تک کمی کا خدشہ ہے۔
دوسری جانب سعودی ولی عہد اور یواے ای صدر کا رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے ایرانی حملے خطے کے سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا، سعودی ولی عہد اور یواے ای صدر نے سنگین نتائج کی تنبیہ کرتے ہوئے خلیجی ممالک کے دفاع کیلئے ضروری اقدامات کے عزم کا اظہار کیا۔
قبل ازیں فرانسیسی صدر نے ایرانی ہم منصب مسعودپزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، فرانس نے ایران سے پڑوسی ممالک پر حملے فوری طوربند کرنے کا مطالبہ کیا، فرانسیسی صدر نے کہا کہ لبنان اورعراق سمیت خطے کے ممالک پر حملے ناقابل قبول ہیں، جتنی جلدی ممکن ہو آبنائے ہرمزمیں جہازوں کی آمدورفت بحال کی جائے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

