پاکستان
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں جاری، ایک دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ تھری کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری،فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الہندوستان کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔
بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ تھری کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بولیدہ کے مینازمیں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا،جہاں دہشت گردوں نے دو خواتین کو اپنے ہمراہ لے جاتے ہوئے ناکہ بندی کی کوشش کی۔
سیکیورٹی فورسز نےفرار ہونے والے دہشتگردوں کا تعاقب کیا،اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا،ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیاگیا،علاقے میں ممکنہ طور پر موجود دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

