Connect with us

پاکستان

ٹیکسلا: پولیس تشدد سے نوجوان جاں بحق، ورثاء کا احتجاج

taxila

ٹیکسلا واکینٹ (بیورو چیف مشتاق حسین نقوی + سید ہادی عمران نمائندہ خصوصی) ٹیکسلا خانپور روڈ گانگو چک پوسٹ کے قریب پولیس تشدد سے اکمل نامی نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ تنازع گاڑی کھڑی کرنے کا تھا جسے پولیس نے اپنی انا کا مسئلہ بنا کر بچوں کے سامنے پولیس اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کو کمرے میں بند کر کے شدید تشدد کیا گیا۔ جس کی وجہ سے اکمل نامی نوجوان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا

نوجوان کے ورثاء نے لاش ٹیکسلا میوزیم روڈ پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا۔ احتجاج کے باعث میوزیم روڈ ٹریفک کے لیے بند ہو گئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

ورثاء کی جانب سے واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ھے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Abbas araqchi Abbas araqchi
تازہ ترین5 منٹس ago

جے ڈی وینس کا خط مثبت پیشرفت ہے، فی الحال امریکی حکام کے ساتھ ملاقات زیرِ غور نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ بات چیت شروع...

uae-gold-rate uae-gold-rate
پاکستان1 گھنٹہ ago

سونے کی قیمت میں 10 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ...

taxila taxila
پاکستان2 گھنٹے ago

ٹیکسلا: پولیس تشدد سے نوجوان جاں بحق، ورثاء کا احتجاج

ٹیکسلا واکینٹ (بیورو چیف مشتاق حسین نقوی + سید ہادی عمران نمائندہ خصوصی) ٹیکسلا خانپور روڈ گانگو چک پوسٹ کے...

Iran’s Supreme Leader Iran’s Supreme Leader
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی سپریم لیڈر کا فوج کو دشمن کی کسی بھی دھمکی کا فوری اوربھرپور جواب دینے کا حکم، خبرایجنسی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے فوج کو دشمن کی کسی بھی دھمکی کا فوری...

US-Iran Agreement. US-Iran Agreement.
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کیلئے آج دوحہ میں مذاکرات ہونگے

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے آج...

us-iran us-iran
برطانیہ اور یورپ8 گھنٹے ago

ایران امریکا جنگ یورپ پر بھاری، اربوں ڈالر کے اضافی اخراجات کا سامنا

ایران امریکا تنازع کے اثرات یورپی معیشت پر بھی پڑنے لگے،گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران یورپ کو 112 ارب ڈالر...

Saudi Arabia Oil Saudi Arabia Oil
پاکستان9 گھنٹے ago

پاکستان میں سعودیہ کو ٹیکس فری تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے سعودی کمپنیوں کو ٹیکس نیوٹرل بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کے تحت ملک میں تجارتی...

Defence Minister Defence Minister
پاکستان9 گھنٹے ago

بھارت سے جنگیں پہلے بھی ہوئیں لیکن کوئی ابہام رہ جاتا تھا مگر اس بار بھارت اور اسکی فوج نے تسلیم کیا، وزیر دفاع

سیالکوٹ (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ جنگیں پہلے بھی ہوئیں لیکن کوئی نہ کوئی ابہام...

lahore-high-court lahore-high-court
پاکستان9 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل ردوبدل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوزم...

patrol patrol
پاکستان9 گھنٹے ago

پیٹرولیم لیوی کی وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب روپے سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے گزشتہ چار سال کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں صارفین سے تقریباً...

Trending