تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ ، امریکا نے 12 ارب ڈالر خرچ کر لئے
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے اعلیٰ اقتصادی مشیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ پر امریکا اب تک تقریباً 12 ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی نیشنل اکنامک کونسل کے ڈائریکٹر کیون ہیسٹ نے انٹرویو کے دوران ابتداء میں یہ تاثر دیا کہ یہ پورے جنگی مرحلے کا متوقع مجموعی خرچ ہے، تاہم بعد میں کہا کہ یہ اب تک کے اخراجات کی تازہ ترین معلومات ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق جنگ کے پہلے ہی ہفتے میں اسلحے اور گولہ بارود پر 5 ارب ڈالرز سے زائد خرچ کیے گئے تھے۔
ہیسٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے اقدامات سے امریکی معیشت کو زیادہ نقصان نہیں ہو گا کیونکہ امریکا اب تیل پیدا کرنے والا بڑا ملک بن چکا ہے، عالمی منڈیاں بھی اس جنگ کے جلد خاتمے اور توانائی کی قیمتوں میں کمی کی توقع کر رہی ہیں۔
-
پاکستان1 دن agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان4 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

