Connect with us

پاکستان

ایم ٹیگ کیوں لگا رہے ہیں ؟ طلبا کو ریلیف دیں ، ہراساں نہ کریں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

high court

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ہائیکورٹ نے ایم ٹیگ کے معاملے پر طلبا کو ریلیف دینے اور ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے اسٹیٹ کونسل سے استفسار کیا کہ ایم ٹیگ کیوں لگا رہے ہیں؟ اسٹیٹ کونسل نے کہا کہ کچہری دھماکے کے بعد سکیورٹی کا مسئلہ تھا ، دھماکے میں موٹر سائیکل استعمال ہوئی تھی۔

اسٹیٹ کونسل عبدالرحمان کا کہنا تھا کہ کچری دھماکے کے واقعے کو مد نظر رکھتے ہوئے سکیورٹی کو فول پروف بنانا مقصد تھا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ شہریوں کی حفاظت یقینی بنانا اچھی بات ہے ، اس میں مشکلات بھی آتی ہیں، طلبا کو ریلیف دیں اور انہیں ہراساں نہ کریں۔

اسٹیٹ کونسل نے کہا کہ عدالتی ہدایات سے چیف کمشنر کو آگاہ کر دوں گا، عدالت نے اسٹیٹ کونسل کو انتظامیہ کا جواب بھی جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Iranian foreign minister Iranian foreign minister
تازہ ترین21 منٹس ago

ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان ہی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے: اسماعیل بقائی

تہران (صدائے سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات...

Nobel prize Nobel prize
تازہ ترین29 منٹس ago

نوبیل امن انعام 2026ء: ٹرمپ کا نام بھی ممکنہ طور پر نامزدگیوں میں شامل

ناروے کی نوبیل کمیٹی کے مطابق 2026 ء کے نوبیل امن انعام کے لیے مجموعی طور پر 287 امیدواروں کو...

Petrol and diesel pumps Petrol and diesel pumps
پاکستان44 منٹس ago

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 32 فیصد ٹیکسز ہیں،...

gaza gaza
تازہ ترین13 گھنٹے ago

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید، 8 زخمی ہوگئے

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری ہے،24گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید،8زخمی ہوگئے۔ غزہ وزارت صحت کےمطابق...

talib kiani in lotan uk talib kiani in lotan uk
اوورسیز پاکستانیز13 گھنٹے ago

لوٹن میں آفتاب اقبال کا “خبرہار سمندر پار” شو، بڑی تعداد میں عوام کی شرکت

لوٹن(نامہ نگار) خبرہار سمندر پارپروگرام کی کامیابی پر احباب کا مشکور ہوں پاکستانی چینلز کے معروف ہوسٹ آفتاب اقبال انکی...

Wajid Malhotra Wajid Malhotra
اوورسیز پاکستانیز13 گھنٹے ago

گوجرخان کے لیے ایک اور اعزاز، واجد ملہوترا برمنگھم میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار قرار

لوٹن (نامہ نگار) گوجرخان کے لیے ایک اور اعزاز ،واجد ملہوترا برمنگھم میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار قرار ،...

petrol_updates petrol_updates
پاکستان13 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری...

Ship-hormuz_updates Ship-hormuz_updates
پاکستان14 گھنٹے ago

آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا

آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق خیرپور جہاز خلیج...

Dr Abbas Shah Meeting with Add Deputy Commissioner Abdur Rehman Dr Abbas Shah Meeting with Add Deputy Commissioner Abdur Rehman
پاکستان14 گھنٹے ago

ہیلتھ ٹورزم کے فروغ میں اہم کردار، ڈاکٹر غلام عباس شاہ کو ہیلتھ ایمبیسڈر کے اعزاز پر مبارکباد

گوجر خان (صدائے سچ نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر عبد الرحمن خان نے العباس میڈیکل سینٹر کے سی ای او...

syed shajjar abbas syed shajjar abbas
اوورسیز پاکستانیز14 گھنٹے ago

دبئی میں اورسیز پاکستانی کیوں نشانے پر؟

تحریر: سید شجر عباس مشرقِ وسطی میں جب ترقی، خوش حالی اور عالمی تجارت کے مراکز کی بات ہوتی ہے...

Trending