Connect with us

تازہ ترین

ابوظہبی میں ایران حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 109 افراد گرفتار

Abu Dhabi Police

ابوظہبی (صدائے سچ نیوز) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ایران حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 109 افراد گرفتار کرلیا گیا۔

اماراتی حکام نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر زیرو ٹالرنس کا اعلان کر رکھا ہے، ابوظہبی پولیس کئ مطابق جھوٹی معلومات سے عوام میں خوف پھیلا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمان نے ائیر ڈیفنس سسٹم کی ویڈیوز شیئر کیں، کچھ افراد نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے جعلی دھماکوں کی ویڈیوز بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا نے یو اے ای کو 4.5 ارب ڈالر مالیت کا جدید دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری دے دی

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت امارات نے جعلی ویڈیوز کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا۔

سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز شئیر کرنے پر ایک سال قید اور بھاری جرمانہ ہوسکتا ہے۔ اماراتی حکام نے غیر مصدقہ ویڈیوز اور پوسٹ شیئر کرنے پر سخت وارننگ دی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

cloudbrust cloudbrust
پاکستان2 گھنٹے ago

ضلع دیامر کے نواحی علاقے تھور میں کلاؤڈ برسٹ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی

تھور (صداۓ سچ نیوز) ضلع دیامر کے نواحی علاقے تھور میں کلاؤڈ برسٹ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔...

pm pak and iran pm pak and iran
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ ایران اور سپریم لیڈر کی نمازِ جنازہ میں شرکت کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع...

balochistan balochistan
پاکستان3 گھنٹے ago

بلوچستان میں کل سے ابتک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں کل سے اب تک درمیانے درجے کے 5 زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ...

gaza gaza
تازہ ترین3 گھنٹے ago

وسطی غزہ میں اسرائیلی حملہ، 3 فلسطینی پولیس اہلکار شہید

غزہ (صداۓسچ نیوز) وسطی غزہ کے المغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 فلسطینی...

president-asif-ali-zardari president-asif-ali-zardari
پاکستان4 گھنٹے ago

صدر آصف علی زرداری کا آئندہ ماہ کے آخر میں ایران کا دورہ متوقع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور ایران کےدرمیان اعلیٰ سطح کے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے،ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود...

abbas araqchi-ishaq dar abbas araqchi-ishaq dar
پاکستان4 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن کے فروغ کیلئے تعاون کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی...

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان4 گھنٹے ago

آج پاکستان دُنیا میں پیس میکر کے نام سے پہچانا جاتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان دُنیامیں پیس میکرکےنام سےپہچاناجاتاہے۔  پاکستان نیول اکیڈمی...

gold-price gold-price
تازہ ترین4 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی و مقامی مارکیٹ میں  آج سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز...

crude-oil crude-oil
تازہ ترین4 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید ساڑھے چار فیصد کی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں...

iranus iranus
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا نے ایرانی ساحلی نگرانی کی تنصیبات کو نشانہ بنا کر معاہدےکی خلاف ورزی کی، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی حملے ایران اور...

Trending