تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں بڑے زمینی حملے کا حکم دیں گے: 65 فیصد امریکیوں کا خیال
واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) 65 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں بڑے زمینی حملے کا حکم دیں گے۔
خبر ایجنسی اور ایپسوس کی طرف سے 17 سے 19 مارچ تک کیے گئے سروے کے نتائج سامنے آ گئے۔
سروے کے مطابق 65 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر ایران میں بڑے زمینی حملے کا حکم دے دیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: ‘اسرائیل کیلئے ایک انتہائی مشکل شام ہے’، نیتن یاہو ایران کے جوابی حملوں سے پریشان
سروے میں صرف 7 فیصد امریکی ایران میں بڑی زمینی کارروائی کی حمایت میں ہیں۔
55 فیصد امریکیوں نے زمینی کارروائی کی مکمل مخالفت کی۔ 34 فیصد امریکیوں نے ایران میں اسپیشل فورسز کی تعیناتی کی حمایت کی۔
سروے کے مطابق 59 فیصد امریکی ایران میں جنگ کے خلاف ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

