تازہ ترین
آن لائن جوا ایپ پرموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک کو کلین چٹ مل گئی
لاہور (صداۓ سچ نیوز) آن لائن جوا ایپ پرموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک کو کلین چٹ مل گئی۔
تفتیشی افسر نےندیم مبارک کانام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سےنکالنےکیلئےڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اےکو مراسلہ لکھ دیا،متن میں لکھاکہ ندیم نانی والا کیخلاف جوا ایپ پرموشن کا مقدمہ درج کیا گیا تھا،تفتیش میں تعاون نہ کرنے پر ملزم کا نام پی این ایل آئی لسٹ میں ڈالا گیا۔
متن کےمطابق ضمانت کےبعدملزم ندیم نانی والاشامل تفتیش ہواتھا،تفتیش میں ملزم بے قصور ثابت ہوا ہے،ملزم کانام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سےنکالنے میں اعتراض نہیں ہے،ندیم مبارک کانام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی منظوری دی جائے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

