تازہ ترین
اسرائیلی فوج کیلئے نیا بجٹ منظور، 32 ارب شیکل کا اضافہ
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی پارلیمنٹ میں فوج کے لیے نیا بجٹ منظور کرلیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے فوج کے لیے نیا بجٹ منظور کرلیا جس میں سکیورٹی کے لیے 32 ارب شیکل کااضافہ کیا گیا ہے۔
اس کے لیے اسرائیلی ریزرو فوجیوں کیلئے 6 ارب شیکل اور غزہ کے قریب اسرائیلی علاقوں کی بحالی کے لیے بھی 5 ارب شیکل مختص کیے گئے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اس سے قبل بھی ریزرو فوجیوں کو 20 ارب شیکل دیے جا چکے ہیں ۔
دوسری جانب اسرائیلی شہریوں کا کہنا ہے کہ بھاری ٹیکس دینے کے باوجود گھر میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔
اس حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ فوج اورسکیورٹی اداروں کو مکمل وسائل دیےجائیں گے، عوام کو ٹیکس سلیب میں تبدیلی کے ذریعے ریلیف دیا جائے گا۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

